مظلوموں کی آہ و بکا برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی

لندن: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے مظلوموں کی آہ و بکا برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی، مودی سرکار اجلاس رکوانے میں ناکام رہی، جذبہ حریت کو دہشت گردی کا نام دینے کا بھارتی ڈرامہ ناکام ہوگیا۔ وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے، صدر مملکت

سری نگر:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر صرف کشمیریوں کا حق ہے اور کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے۔ یوم کشمیرپرقانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری اپنی ہمت، جرأت، بہادری سے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے مسلسل کوشاں ہیں۔  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا:میجر جنرل آصف غفور

ہم پر عزم ہیں کشمیری عوام انشا اللہ کامیاب ہوگی: ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی: میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے، قابض بھارتی فوج کا دہائیوں پر مشتمل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اسکینڈل ، نیب سندھ کا کیس کو اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ

کراچی :میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیشرفت  ہوئی ہے ،  نیب سندھ نے کیس کو اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ کیس کی منتقلی کے لئے درخواست بینکنگ کورٹ میں جمع  کرا دی گئی ،  مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ پاکستان بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے یوم  یکجہتی مزید پڑھیں

زیر تعمیر شیلٹرز ہوم کب مکمل ہونگے؟ ڈیڈ لائن جاری

 مسافروں اور بے گھر افراد کے لیے بنائے جانے والے شیلٹرز ہوم کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے ڈیڈ لائن جاری کردی گئی، تعمیر کےبعدشیلٹرزہوم سوشل ویلفیئرکےحوالےکردیئےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں اور بے گھر افراد کے لئے بنائے جانے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہنگامی کال پروزیراعلیٰ پنجاب اسلام آباد طلب

  وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ پنجاب کواسلام آبادبلوالیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملاقات کیلئےاسلام آباد چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان کی جانب سےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کیا گیاہے، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلایا جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے کو بھی مزید پڑھیں