حیات آباد آپریشن

پشاور، حیات آباد آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی

پشاور(اے این این ) حیات آباد آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی، مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق حیات آباد آپریشن انٹیلی جینس کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نئے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ملاقات کی ،خارجہ پالیسی کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بدھ کوہونے والی ملاقات کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا سہیل مزید پڑھیں

Rain

ملک بھرمیں طوفانی بارشیں، فصلیں تباہ ،بجلی معطل

لاہور(صباح نیوز) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، طوفانی بارش سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب مزید پڑھیں

مخالف جماعتوں

حکومت مخالف جماعتوں کی پیشیاں انتقام نہیں تو اور کیا ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کی پیشیاں انتقام نہیں تو اور کیا ہے،ایک طرف حکومت کہتی ہے نیب آزاد ہے دوسری طرف کہتے ہیں الٹا لٹکا دیں گے مزید پڑھیں

پاک ترک اسکول

سپریم کورٹ نے پاک ترک اسکول کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاک ترک اسکول کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی۔ منگل کو پاک ترک اسکول حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

صدارتی نظام

صدارتی نظام کی باتیں کر نے والوں کو کوشش کر نے دو ،ہم روکیں گے ، آصف علی زر داری

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاہے کہ صدارتی نظام کے قائل نہیں ،ان کو کوشش کر نے دو ،ہم روکیں گے ۔ منگل کو سابق صدر آصف علی زر داری جعلی اکاﺅنٹس کیس میں مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین

اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کیس ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ، فنانس اور چیئر مین پلاننگ این ڈویلپمنٹ طلب

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کیس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکریٹری فنانس اور چیئر مین پلاننگ این ڈویلپمنٹ کو کو طلب کر لیا۔ منگل کو جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

آصف زرداری اور دیگرملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ/جعلی اکاونٹس کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری اور دیگرملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ/جعلی اکاونٹس کیس کی سماعت منگل کو ہوگی۔ پیر کو آصف زرداری کی آمد پر احتساب عدالت کی سیکورٹی کے مزید پڑھیں

دہشتگردی اور

مسلمانوں کو دہشتگردی اور دیگردرپیش مسائل کا سبب دین سے دوری اور آپس میں نااتفاقی ہے، امام کعبہ

اسلام آباد(این این آئی)امام کعبہ شیخ عبد اللہ عواد الجہنی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دہشتگردی اور دیگردرپیش مسائل کا سبب دین سے دوری اور آپس میں نااتفاقی ہے،اسوہ حسنہ اور اسلامی تعلیمات پر عمل کر کے ہم دنیا مزید پڑھیں