پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پراحتجاج

ایران، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پراحتجاج، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

تہران(لاہورنامہ) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ،ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے پیٹرول کی قیمت میں 50فیصد اضافہ کردیا ، جس کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا سیاحت کوفروغ دینے کے لیےعملی قدم ،پہلی سٹیم سفاری ٹرین

پاکستان ریلوے کا سیاحت کوفروغ دینے کے لیےعملی قدم، پہلی سٹیم سفاری ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان ریلوے نے سیاحت کوفروغ دینے کے لیے عملی قدم اٹھا لیا ،پہلی سٹیم سفاری ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں. سٹیم سفاری ٹرین آج (اتوار کو) صبح راولپنڈی سے چلائی جائے گی. سٹیم سفاری ٹرین غیرملکی مزید پڑھیں

گھوٹکی، ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے

گھوٹکی، ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے کسانوں نے بندوقیں اٹھا لیں

گھوٹکی(لاہورنامہ) گھوٹکی میں کسانوں نے ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے بندوقیں اٹھا لیں، کسانوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ اور ڈرم کی آواز سے کچھ دیر کے لئے ٹڈی دل بھاگ جاتے ہیں ۔گھوٹکی کے مختلف علاقوں گڑھی چاکر مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ

رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع، 30 نومبرکو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے سابق صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ ہفتہ کو منشیات برآمدگی کیس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد انسداد مزید پڑھیں

ایران سے ٹماٹروں کی درآمد

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہو گئی

کوئٹہ (لاہورنامہ) پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہوگئی ، 4 ٹریلر ایرانی ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچ گئے۔ کسٹم حکام مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، جسم پر خون کے دھبے اور سوجن

لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مزید میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔شریف خاندان کے مطابق نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور ان کو مزید پڑھیں

سردی کی شدت

ملک کے مختلف علاقوں میں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس، قانون نافذ

لاپتہ افراد کیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رپورٹ طلب

کراچی (لاہورنامہ) سندھ ہائی کورٹ میں 40 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں عدالت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بدھ مزید پڑھیں