کرتارپور

کرتارپور کوریڈور کے قیام کا مقصد بھی مذہبی سیاحت کا فروغ ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتارپور کوریڈور کے قیام کا مقصد بھی مذہبی سیاحت کا فروغ ہے،سیاحت کے شعبے میں ہمیں ملائیشیا کے تجربات سے سیکھنا ہوگا، پاکستان میں سیکیورٹی کے حالات مزید پڑھیں

عمران خان نے

وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کےلئے تین نام اپوزیشن کو بھجوا دیئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کےلئے تین نام اپوزیشن کو بھجوا دیئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے خط الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے مزید پڑھیں

ایگزیکٹو بورڈ

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے خواجہ عبدالغنی مجید، چیف ایگزیکٹو آفیسراومنی گروپ آف کمپنیز سمیت بد عنوانی کے چھ ریفرنس دائر کر نے کی منظور ی دیدی

اسلام آباد (این این آئی)نیب ایگزیکٹو بورڈ نے خواجہ عبدالغنی مجید، چیف ایگزیکٹو آفیسراومنی گروپ آف کمپنیز سمیت بد عنوانی کے چھ ریفرنس دائر کر نے کی منظور ی دیدی ہے جبکہ چیئر مین جسٹس ریٹائر ڈ جاوید اقبال نے مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کوٹہ کیس ، شاہد خاقان عباسی نے نیب کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ، ایک گھنٹہ چالیس منٹ تک پوچھ گچھ

اسلام آباد /راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور (ن)لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کوٹہ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ، سابق وزیر اعظم ایک گھنٹہ چالیس مزید پڑھیں

رہائی کو

رہائی کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے ، نوازشریف کے کسی ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر نہیں آئی ،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ رہائی کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے ، نوازشریف کے کسی ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر نہیں آئی ، مریم بی بی کے ٹوئٹ بھی بند مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں

جی ایچ کیو میں ارکان پالیمنٹ کو بریفنگ 8 اپریل تک موخر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو دی جانے والی بریفنگ 8 اپریل تک موخر کردی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ مزید پڑھیں

ملکی معیشت

ڈپٹی وزرائے اعظم آپس میں لڑ رہے ہیں،ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہوگیا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سے پیٹرول کو مہنگا کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ڈپٹی مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں

سندھ پولیس میں خواجہ سراؤں کو ملازمت دی جائے گی، آئی جی سندھ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے پولیس کے محکمے میں پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور افراد کا کوٹہ بھی بحال کیا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر پریس مزید پڑھیں

پرویز مشرف

پرویز مشرف 2مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت فیصلہ کردے گی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنگین غداری کیس میں حکم دیا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف اگر 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے۔ ساتھ ہی مزید پڑھیں

قومی احتساب

خواجہ آصف نے قومی احتساب بیورو کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

راولپنڈی( آن لائن ) سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے قومی احتساب بیورو کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، طلبی کے باجود نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں میں خواجہ مزید پڑھیں