ملائیشیا واپس

مہاتیر محمد دورہ پاکستان مکمل کر کے ملائیشیا واپس چلے گئے

اسلام آباد: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپس چلے گئے، ایئر پورٹ پر مہاتیر محمد کو جے ایف 17 تھندر کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

یوم پاکستان

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین کا یوم پاکستان پر شہداءاور غازیوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد :وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے یوم پاکستان پر شہداءاور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی امانت ہے، اس کی حفاظت اور ترقی مقدس فرض ہے،وزیراعظم عمران خان بانیان پاکستان مزید پڑھیں

یوم پاکستان

یوم پاکستان: مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ، مہاتیر، صدر، وزیراعظم کی شرکت

اسلام آباد: یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سمیت دیگر ممالک کی معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء، وزرائے اعلی، شوبز ستارے اور دیگر شخصیات مزید پڑھیں

جمہوری ملک

جمہوری ملک ہونے کے ناطے ہم لڑائی پریقین نہیں رکھتے بلکہ امن چاہتے ہیں‘ صدر پاکستان

اسلا آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جمہوری ملک ہونے کے ناطے ہم لڑائی پریقین نہیں رکھتے بلکہ امن چاہتے ہیں‘ پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے بغیرثبوت کے پاکستان پرالزامات عائدکیے۔ آزادی کا حصول قربانی کامتقاضی مزید پڑھیں

پاکستان اپنے دفاع

پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے، ہمسایہ ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، آج کے دن ہمیں مقبوضہ وادی کے اپنے کشمیری بھائیوں مزید پڑھیں

پا ک ملائشیاء

پا ک ملائشیاء گول میز کانفرنس آج ہوگی ،دونوں ممالک کے وزرا ء اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے

اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گول میز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم دس ، دس منٹ خطاب کریں گے، 15 منٹ سوال و جواب کے لئے بھی مختص کئے مزید پڑھیں

ویب سائٹس

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 4ہزار سے زائد ویب سائٹس بلاک

اسلام آباد:محکمہ داخلہ پنجاب نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے ریاست مخالف یا فرقہ واریت پھیلانے کے الزام میں 2018سے اب تک 4ہزار 566ویب سائٹس بلاک کیں۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت آن لائن خدشات سے متعلق مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نور خان ائیر بیس پر فقید المثال استقبال

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور مزید پڑھیں