جان دے دی

کچھ لوگ آج بھی بھٹوشہید کے نظریے اور فکر سے ڈرتے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقاربھٹونے جان دے دی لیکن نظریے سے یوٹرن نہیں لیا، کچھ لوگ آج بھی بھٹوشہید کے نظریے اور فکر سے ڈرتے ہیں. قومی اسمبلی میں ذوالفقاربھٹو مزید پڑھیں

ملکی خزانے کو

شاہد خاقان عباسی ملکی خزانے کو لوٹنے اور کرتوتوں کے باعث نیب جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک بار پھر اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی ملکی خزانے کو لوٹنے اور کرتوتوں کے باعث نیب جارہا ہے،ٹرین پر چند سو لوگوں مزید پڑھیں

جعلی اکاﺅنٹس

جعلی اکاﺅنٹس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کا ضمانت کے دوران بیرون مزید پڑھیں

غیر ملکی سیاحوں

حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد :حکومت پاکستان نے ویزا پالیسی کے حوالے سے اہم اقدام کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے-اس ضمن میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

طبی بنیادوں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوگی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے طبی بنیادوں پر ضمانت کے مزید دستاویزات بھی جمع کرادیے گئے ہیں۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ مزید پڑھیں

پناہ گاہوں کے

وزیراعظم نے پناہ گاہوں کے بہتر انتظام کیلئے تحریک انصاف کا 5رکنی بورڈ تشکیل دیدیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں پناہ گاہوں کے بہتر انتظام کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا پانچ رکنی بورڈ تشکیل دیا ہے۔بورڈ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق ، وزیر صحت عامر محمود کیانی، ارشد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان 29مارچ کو کراچی پہنچیں گے ، کراچی پیکیج کا اعلان کریں گے

کراچی : وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو کراچی پہنچیں گے، دورے میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت اور کراچی پیکج کا اعلان کریں گے جبکہ حیدرآباد میں یونیورسٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

جعلی اکا ﺅ نٹس کیس، مراد علی شاہ کی نیب میں پیشی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جعلی اکا ﺅ نٹس کیس میں نیب میں پیشی کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے. تفصیلات کے مطابق جعلی اکا ﺅ نٹس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں