رہائی کا فیصلہ

عمران خان نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ ڈکٹیشن پر کیا،پرویز رشید

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے عمران حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ عمران خان کا اپنا نہیں تھا بلکہ ڈکٹیشن پر کیا،عسکری پہلو میں مزید پڑھیں

ایل او سی

شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ایل او سی پر صورتحال نسبتاً پرسکون ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد:مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ یکم اور 2مارچ 2019ء کے درمیانی شب شدید فائرنگ کے مزید پڑھیں

بھارتی جیل

بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی شہر ی کی نما زہ جنا زہ ادا ، آبائی قبرستان میں سپرد خاک

ڈسکہ :بھارتی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔اتوار کو پاکستانی شہری شاکراللہ کی نمازجنازہ ڈسکہ میں ادا کی گئی ، نمازجنازہ میں عزیزواقارب اوراہل علاقہ کی بڑی تعدادنے شرکتکی مزید پڑھیں

جلد بازی

پاکستان نے پائلٹ کی رہائی میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا، چوہدری نثار

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کو حکومت کی جلد بازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت سے خیر کی توقع نہیں رکھنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی چینل سے بات مزید پڑھیں

پائلٹ کی رہائی

پائلٹ کی رہائی پر بھارت کی دلیری،پاکستان سے ڈو مور،20مطلوب افراد کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی اور امن کی پالیسی کو بھارتی حکومت نے پاکستان کی کمزوری سمجھتے ہوئے تعلقات کی بحالی کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت نے پاکستان مزید پڑھیں

ماحولیاتی جارحیت

پاکستان کا بھارت کی ماحولیاتی جارحیت پراقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کی ماحولیاتی جارحیت پراقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستان پر4 روزقبل بھارتی بمباری سے بالا کوٹ میں صنوبر کے درختوں کی تباہی پر اقوام متحدہ کو باضابطہ شکایت مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن

لاہور ، ملتان اور سیالکوٹ کے علاوہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال

کراچی: لاہور ،ملتان اور سیالکوٹ کے علاوہ ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا گیا۔پاکستان میں ہوابازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے ہوائی فضائی اڈوں پر مزید پڑھیں

جنگی جنون

بھارتی قیادت کا جنگی جنون دونوں ممالک کے درمیان تناو کا سبب بنا اور ایٹمی ریاستوں کو جنگ کے دہانے پر لے آیا،عمران خان نے دانشمندانہ کردار ادا کیا

اسلام آباد: بھارتی جنگی جنون کے باوجود امن کی بات کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ہفتہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں

غیر ریاستی عناصر

غیر ریاستی عناصر کےخلاف کارروائی کا اعلان ،بھارتی پائلٹ کی واپسی کسی دباو کا نتیجہ نہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے لیے نہ تو کوئی دبا وتھا نہ کوئی مجبوری جب کہ ہم غیرریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شاہ مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پائلٹ کورہا کرنے کے اعلان کا خیرمقدم

نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں