توہین عدالت کیس ‘سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کو توہین عدالت کیس میں کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی ہے اور قراردیا ہے کہ جواب دیکھ کرکیس کافیصلہ کیا جائے گاعدالت مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش کی ہے جبکہ عدالت کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا مزید پڑھیں

نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو نوٹس جاری

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو 20 فروری کیلئے نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

بینکنگ کورٹ : عبدالغنی مجید کو نیب کے حوالے کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ

کراچی:کراچی کی بینکنگ کورٹ نے نہر خیال کی اراضی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں عبدالغنی مجید کو نیب کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ نیب پراسیکیوٹر اور ملزم کے وکیل کو کل تک دستاویزات جمع مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سانحہ ساہیوال سے متعلق تحقیقات رپورٹ طلب کر لی

لاہور:وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال سے متعلق تحقیقات رپورٹ آئندہ 48 گھنٹوں میں طلب کر لی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ وقت میں انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی مزید پڑھیں

’’رمشا وسان قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے‘‘

فنکشنل مسلم لیگ نے رمشا وسان کے قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ رمشا وسان کے بیہمانہ قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مزید پڑھیں

آف شور کمپنیز سکینڈل، سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان گرفتار

لاہور: قومی احتساب ادارے (نیب) نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعبدالعلیم خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیم خان آف شور کمپنیوں کے معاملے پر 11 بج کر 6 مزید پڑھیں

پروین رحمٰن قتل کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پروین رحمٰن قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے اس کیس کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جسٹس عظمت مزید پڑھیں

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئیں،عدالت میں پنجاب حکومت کے سپیشل میڈیکل بورڈکی رپورٹ جمع کرائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی مزید پڑھیں