منعقد تقریبات

سیاحت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقد تقریبات میں سیاحوں کی تفریح کے بے شمار مواقع

لاہور (جاوید حاکم سے )28٫29ستمبر کو خان پورجھیل و اورنج رزارٹ میں منعقدہ تقریبات کو مزید ایڈونچر سے بھرپور مختلف سپورٹس کے لیئے سوار ایڈونچر کلب اور نیشنل ٹورزم پاکستان کے درمیان MOU پر دستخط ہوگئے ہیں جس میں نیشنل مزید پڑھیں

آشیانہ روڈ

تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چور دکان کا صفایا کر گئے.

لاہور (جاوید حاکم سے)تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ پر چوری کی واردات چور ایک لاکھ پندرہ ہزار لے اڑے .ایس ایچ او نیشتر تھانہ حافظ عبدالماجد اور ان کی دیگر ٹیم موقع پر پہنچ کر انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری سے بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو اور ایف بی آر کو ٹیکسٹائل انڈسٹری سے بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس وصولی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے معاملہ پر حکم امتناع جاری کرتے ہوے لیسکو اور ایف بی مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر

پولیس سے ہاتھا پائی، کیپٹن صفدرسمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(صباح نیوز) پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی پر کیپٹن صفدر (ر) صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کے معاملے پر کیپٹن( ر) صفدر سمیت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نالائق حکومت نےمفت ٹیسٹ اوردوائیاں چھین کرعوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق حکومت نے صحت کی سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے مزید پڑھیں

چوہدری شوگرملزکیس

چوہدری شوگرملزکیس: مریم نواز اوریوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

لاہور (صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ بدھ کو لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے چوہدری شوگر ملز مزید پڑھیں

غلط انجکشن

لاہور: غلط انجکشن لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور(صباح نیوز) لاہور میں غلط انجکشن لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے تاجپورہ میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث غلط انجکشن لگانے سے آٹھ سالہ عبدالہادی موقع پر ہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے فعال انداز میں کام کیا جائے، زبانی جمع مزید پڑھیں

چودھری سرور

نریندرمودی نے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا، چودھری سرور

لاہور(صباح نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ صورتحال پریشان کن ہے، کشمیریوں کی جدوجہد ان کے مستقبل کیلئے ہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کشمیریوں کے حق مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بھارت کوکشمیریوں پرمظالم کا حساب دینا ہوگا ، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبایا نہیں جا سکتا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے، اس غیر قانونی اقدام سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبایا نہیں مزید پڑھیں