نااہل جہانگیر

عمران خان کو سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیر ترین کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نہیں بلانا چاہیے تھا، لیاقت بلوچ

لاہور:قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے جانے پر جہانگیر ترین کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہر گز نہیں بلانا چاہیے تھا ۔ کسانوں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پارلیمانی کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن سے کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

لاہور :سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پارلیمانی کاروائی کا آغاز تلاوت قرآن سے کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اقوام عالم اسلامو فوبیا کے خلاف ٹھوس اقدامات کریں۔ مزید پڑھیں

دھر نا ختم

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا4روزہ دھر نا ختم کر نے کا اعلان

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز اور حکومت کے در میان کامیاب مذاکرات کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے4روزہ دھر نہ ختم کر نے کا اعلان کردیا جبکہ سروس سٹر کچر سمیت دیگر مطالبات کے حل کیلئے صوبائی وزیر قانون سمیت3وزراء اور مزید پڑھیں

گرڈ سسٹم

لیسکو شعبہ گرڈ سسٹم کنسٹرکشن میں تعمیراتی و ترقیاتی کاموں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سکینڈل میں نیا موڑ

لاہور: لیسکو شعبہ گرڈ سسٹم کنسٹرکشن میں تعمیراتی و ترقیاتی کاموں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سکینڈل میں نیا موڑ ‘من پسند انکوائری کروانے کیلئے پیپکو افسران متحرک ہوگئے، تحقیقاتی کمیٹی کو چند روز بعد ہی تبدیل کر دیا مزید پڑھیں

ملک اسد کھوکھر صاحب کی جانب سے PP- 168کے علاقہ عمر پارک میں نادرا موبائل وین اہل علاقہ کے مفت شناختی کارڈ بنا ئے جا رہے ہیں

لاہور(پ ر) کماہاں روڈ عمر پارک میں ایڈووکیٹ خورشید،ڈاکٹر خیر محمد سحرکی خصوصی کاوش اور رکن اسمبلی ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک ریاض کھوکھر کے تعاون سے نادرا کا موبائل کیمپ لگا کر اہل علاقہ کو شناختی کارڈ کی مزید پڑھیں

ڈاﺅن سینڈروم

ڈاﺅن سینڈروم سے آگاہی کے لیے مشتر کہ مہم چلانے کی ضرورت ہے، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردارعثمان کا کہنا ہے کہ ڈاﺅن سینڈروم کے مرض میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، ڈا ﺅن سینڈروم کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے. تفصیلات کے مزید پڑھیں

علاج نہیں کروانا

پوری قوم جان چکی کہ نواز شریف علاج نہیں کروانا چاہتے بلکہ صرف بیرون ملک جانا چاہتے ہیں‘اعجازچوہدری

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انجینئر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پوری قوم جان چکی کہ نواز شریف علاج نہیں کروانا چاہتے بلکہ صرف بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ،شریف فیملی کی جانب سے نواز مزید پڑھیں

انسدادتشددمرکز

پنجاب حکومت نے انسدادتشددمرکزبرائے خواتین ملتان کیلئے 9 ماہ بعد فنڈزجاری کرنے کی منظوری دےدی

لاہور: پنجاب حکومت نے انسدادتشددمرکزبرائے خواتین ملتان کیلئے 9 ماہ بعد فنڈزجاری کرنے کی منظوری دےدی ۔سابق پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے 25مارچ 2017ءکو ملتان میں انسداد تشدد مرکز برائے خواتین قائم مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن

سانحہ ماڈل ٹاﺅن ،جے آئی ٹی نے کوٹ لکھپت جیل جا کر نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرلیا

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے کوٹ لکھپت جیل جا کر سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرلیا،احتساب عدالت نے جے آئی مزید پڑھیں

ہولی کا تہوار

ہولی کا تہوار بھائی چارے اور خیر سگالی کے جذبات کو فروغ دیتا ہے‘عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی کا تہوار بھائی چارے اور خیر سگالی کے جذبات کو فروغ دیتا ہے، خوشیوں کے تہوار مل کر مزید پڑھیں