لاہور ہائیکورٹ نے

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر کی سزا معطلی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت ،نیب سے جواب طلب کر لیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سمیت دیگر کی سزا معطلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

قوم کا بچہ بچہ

قوم کا بچہ بچہ مقروض ، حکمران طبقہ تنخواہیں بڑھا رہا ہے،سینیٹر سراج الحق

خالق نگر:امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن کو ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، عوام اپنے مسائل کے حل اور دیانتدار قیادت کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔ سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ اگر کسی مزید پڑھیں

مسلمان قیدیوں کی

آئندہ سال سے مسلمان قیدیوں کی طرح جیلوں میں قیداقلیتی قیدیوں کو بھی انکے مذہبی تہواروں پر ریلیف ملے گا‘ اعجاز عالم آگسٹین

لاہور:صوبائی وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے پاکستان بھر میں ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباددی ہے ۔اپنے پیغام میں انہوںنے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کیلئے ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

خطیر رقم سے

محکمہ اوقاف خطیر رقم سے درباروں اور مساجد میں استعمال شدہ پانی کے ذخیرہ کے لئے ٹینکوں کا جال بچھائے گا ‘سید رفاقت علی گیلانی

لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون سید رفاقت علی گیلانی سے ان کے آفس میں ان کے حلقہ کے وفود نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ پانی کا ضیاع ہر حال میں روکنا وقت مزید پڑھیں

لیبر کالونی

حکومت نے صوبہ بھر میں لیبر کالونی کے قیام کے لیئے عملی اقدامات کا آغازکر دیا ہے‘حافظ عمار یاسر

لاہور: مزدورریاست کا اہم ستون ہیں،جن کے جان و مال کی حفا ظت حکومت کی اہم ذمہ داری ہے، وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ایک عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کر نا اور تمام سہولیات مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش

والدین کوبچے کی پیدائش سے قبل ہی تھیلیسیمیاکی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کی آگاہی دیناہوگییاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکے اورلڑکی کیلئے تھیلیسیمیا کاٹیسٹ لازمی قراردینے کیلئے ایوان سے قانون پاس کروانے کیلئے ورکنگ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل مزید پڑھیں

عالمی بینک کی

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور:تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور آنے والے سالوں میں اس کی معیشت مزید مضبوط ہو گی ، آبادی میں مزید پڑھیں

پیرا گون ہاﺅسنگ

پیرا گون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل میں سعد رفیق ،سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع

لاہور:احتساب عدالت نے پیرا گون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 اپریل تک توسیع کردی ۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے مزید پڑھیں

اہل خانہ کو

حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو نوازشریف سے جیل میں ملاقات سے روکنا آمرانہ اقدام ہے‘ شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو نوازشریف سے جیل میں ملاقات سے روکنا ایک آمرانہ اقدام ہے،گزشتہ جمعرات سے مزید پڑھیں

Motorway

یومِ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں موٹر وے مختلف مقامات سے بند رہے گی

اسلام آباد : 23 مارچ یومِ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے موٹر وے بعض مقامات سے بند کر دی گئی ۔ پیر کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موٹروے سے مزید پڑھیں