پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 6سیکرٹریوں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور: پنجاب حکومت نے 6سیکرٹریوں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ماحولیات ظفر نصراللہ خان کو تبدیل کر کے سیکرٹری ہاﺅسنگ تعینات ،سیکرٹری اوقاف ذوالفقار گھمن کو تبدیل کر کے سیکرٹری زکوة اینڈ عشر ،سد مزید پڑھیں

سیاسی انتقام

ایک بیمار شخص کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا صرف کم ظرفی ہے‘ شہباز شریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے سابق وزیر عظم محمد نوازشریف کی صحت پر سخت تشویش اور فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی تاخیر، غفلت اور مجرمانہ لاپرواہی مزید پڑھیں

صمصام بخاری

گورنر پنجاب نے صمصام بخاری سے حلف لیا،وزیر اعلی ،کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ سرکاری حکام کی بھی تقریب میں شرکت

لاہور :پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی شاہ بخاری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔انہیں فیاض الحسن چوہان کے مستعفی ہونے کے بعد نامزد کیا گیا تھا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد کی گئی مزید پڑھیں

مڈل کلاس

مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے وزیر فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لیا گیا، طلال چودھری

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ دیکھنا ہوگا کہ فیاض الحسن چوہان سے کن بنیادوں پر استعفیٰ لیاگیا اگر استعفیٰ لینا ہی تھا تو فیصل واوڈا کی غلطی بڑی تھی لیکن مڈل کلاس سے مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان

ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں ،چوہدری منظور

لاہور :پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہاہے کہ ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں ،کالعدم تنظیموں کے خلاف کا رروائی پر حکومت کے ساتھ ہیں۔نجی ٹیٰ وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری مزید پڑھیں

طبی معائنہ

لاہور،ڈاکٹرز نے نوا ز شریف کا طبی معائنہ کیا ہے جس پر ان کی صحت نارمل نکلی ہے،شہباز گل

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوا زشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نواز شریف کی صحت کی حوالے سے ٹویٹس کی تھیں جس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئر پرسن

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروسارہ احمد کی ملاقا ت

لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروسارہ احمدنے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے معاملات کے حوالے سے مستقبل کے مزید پڑھیں

فضائی حدود

ملتان،رحیم یارخان اورسیالکوٹ کی فضائی حدودمزید ایک دن کے لیے بند

لاہور:پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث ملتان، رحیم یارخان اور سیالکوٹ کی فضائی حدود بند رکھنے کی تاریخ میں مزید ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

پارلیمانی رہنماؤں

وزیراعظم کو پارلیمانی رہنماؤں کی بریفنگ میں شرکت کرنا چاہیئے تھی، قمر زمان کائرہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ امن کے لیے پاکستانی موقف کی دنیا نے تائید کی، پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانے والی بریفنگ میں وزیراعظم شریک نہیں ہوئے،انہیں شرکت کرنا چاہیے تھی۔نجی مزید پڑھیں