عبد العلیم خاں

عبد العلیم خاں اور خوا جہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے نیب کی تحویل میں دو اراکین اسمبلی عبدا لعلیم خان اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے دونوں اراکین اسمبلی کے بدھ سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال پر قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات میں معاونت کی درخواست

لاہور : پنجاب پولیس نے عوام سے ایک بار پھر سانحہ ساہیوال پر قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات میں معاونت کی درخواست کر دی ،کسی بھی طرح کا ثبوت رکھنے والے افراد آج ( منگل ) وقوعہ کے مقام مزید پڑھیں

جناح ہسپتال

نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور:دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسابق وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، پولیس نے جناح اسپتال اور اطراف میں 27 مقامات کو انتہائی حساس قرار دے دیا، پولیس اور حساس اداروں کی مزید پڑھیں

پنجاب ایمرجنسی

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 628افراد زخمی ہوئے ،ایمرجنسی سروس

لاہور :پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں969 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جسمیں 628افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔445معمولی زخمی لوگوں کو مزید پڑھیں

نجی یونیورسٹی

لاہور، نجی یونیورسٹی کاطالب علم اپنے رہائشی کمرے میں موجود باتھ روم کے اندر پراسرار طور پر ہلاک

لاہور :نواب ٹاؤ ن نجی یونیورسٹی کاطالب علم اپنے رہائشی کمرے میں موجود باتھ روم کے اندر پراسرار طور پر ہلاک ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ۔تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ ویلنشیاء مزید پڑھیں

کانسٹیبلز

لاہور،پولیس نے کانسٹیبلز کی ترقی کے محکمانہ امتحان (لِسٹ اے)کا شیڈول جاری

لاہور:پولیس نے کانسٹیبلز کی ترقی کے محکمانہ امتحان (لِسٹ اے)کا شیڈول جاری کردیا۔ سی سی پی او لاہور بی اے ناصر نے محکمانہ امتحان کے انعقاد اور میرٹ پر سلیکشن کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایس ایس پی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے اہل خانہ کی ایک اور ملاقات ،علاج کے معاملات پر مشاور ت

لاہور :سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ہسپتال میں ان کی صاحبزادی مریم نواز ، شہباز شریف اور شریف فیملی کے دیگر افراد نے ملاقات کی ۔شہباز شریف نے بڑے بھائی کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات میں صوبے کے معاملات پر تبادلہ خیا ل

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات میں صوبے کے معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بروز پیر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ۔ملاقات میں چوہدری پرویز الٰہی مزید پڑھیں

سعودی

سعودی معاشی پیکج پاکستان کیلئے تحفہ ہے جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ثابت ہوگا ‘چوہدری محمد سرور

لاہور:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سعودی معاشی پیکج پاکستان کیلئے تحفہ ہے جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ثابت ہوگا ‘سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے محبت اور بھائی چارے کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی رہائی کوڈیل کارنگ نہ دیا جائے نیب کا کیس کمزورتھا‘ملک محمد احمد خان

لاہور:مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہاہے کہ شہبازشریف کی رہائی کوڈیل کارنگ نہ دیا جائے نیب کا کیس کمزورتھا،نواز شریف کی رپورٹس پر فیصلہ کیا جائے گاکہ وہ لندن جائیں گے مزید پڑھیں