ایبٹ روڈ

پی ٹی وی اسٹیشن کے بلمقابل عمارت میں آگ، اردگرد کی عمارتوں کو بھی خطرہ

لاہور (لاہور نامہ) پی ٹی وی اسٹیشن کے بلمقابل عمارت میں آگ لگ گئی. بلند و بالا عمارات میں آگ لگنے سے ساتھ والی عمارتوں اور کو بھی خطرہ. ایبٹ روڈ کے قریب عمارت میں آتشزدگی سے ساتھ والی عمارتوں مزید پڑھیں

کرپشن کا درد

اپوزیشن کو ملک اور عوام کا نہیں اپنی کرپشن کا درد ہے ،ہمایوں اختر

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملک اور عوام کا نہیں بلکہ اپنی کرپشن کا درد ہے ،حکومت کو دباﺅ میں لانے کےلئے ہتھکنڈے استعمال کرنے والوںکو مزید پڑھیں

نااہلی کی سزا

کرپشن اور نااہلی کی سزا ان عناصر کو ملنی چاہیے جنہوں نے پاکستان کو کنگال کیا ‘ہارون عمران گل

لاہور(لاہور نامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہارون عمران گل نے کہا ہے کہ کرپشن اور نااہلی کی سزا ان عناصر کو ملنی چاہیئے جنہوں نے پاکستان کو کنگال کیا اور ملک کے خزانے کو بے دردی مزید پڑھیں

ہیلتھ فاونڈیشن

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں حقیقی تبدیلی لارہے ہیں‘مومنہ وحید

لاہور(لاہور نامہ ) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن کوجان بوجھ کرنظراندازکرکے ذاتی اورسیاسی مفادات کی خاطراستعمال کیا، وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق مزید پڑھیں

پروازیں منسوخ

اندرون و بیرون ممالک آنے اورجانے والی کئی پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ،ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی)اندرون و بیرون ممالک آنے اورجانے والی کئی پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں،سول ایوی ایشن کی ویب سائٹ میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ مزید پڑھیں

موبائل فونز

محکمہ صحت کاسرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اس تناظر میں تمام ایمرجنسی وارڈز میں موبائیل جیمرزکی تنصیب کی جائےگی۔بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

قطعاًغفلت

نکاسی آب کے کاموں میں قطعاًغفلت برداشت نہیں کی جائےگی،افسران دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے خود فیلڈ میں نکلیں ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(لاہور نامہ)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارش کے پیش نظر صوبائی انتظامیہ اور امدادی سرگرمیوں سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر کڑی مزید پڑھیں

جامع پلان

صنعتی شعبہ کی ترقی کے لئے جامع پلان بنالیا ،نئے صنعتی پارک،انڈسٹریل اسٹیٹس اور سپیشل اکنامک زونز بنیں گے

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ صنعتی شعبہ کی ترقی کے لئے جامع پلان بنالیاہے جس کے تحت صوبے میں نئے صنعتی پارک،انڈسٹریل اسٹیٹس اور سپشل اکنامک زونز بنائے جائیں گے،صنعت کاروں اورسرمایہ مزید پڑھیں

ملک و قوم

حکومت کو گرانے کےلئے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ملک و قوم کے مفاد میں نہیں‘ سعدیہ سہیل رانا

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کی چیئرپرسن سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ملک و قوم کے مفاد میں نہیں، اپوزیشن کا مزید پڑھیں

گرلز گائیڈز

پورے پنجاب میں گرلز گائیڈز کے فروغ کےلئے باقاعدہ مہم شروع کی جائےگی‘ پروین سرور

لاہور( این این آئی)گور نر پنجاب کی اہلیہ و گر لز گائیڈ زایسوسی ایشن پنجاب کی صدر بیگم پروین سرور نے کہا ہے کہ گرل گائیڈ زنہ صرف تحریک ہے بلکہ علم شعور ہنرمندی اورصحت عامہ کی فراہمی اور تمام مزید پڑھیں