واہگہ بارڈر، پریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں کا جوش وجذبہ عروج پر

لاہور: پاکستان اوربھارت کے مابین جہاں سرحدی کشیدگی انتہا پرہے وہیں لاہورکے واہگہ بارڈرپرجوش اورجذبوں کی جنگ بھی عروج پرہے۔ واہگہ بارڈرپرپریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں نے اپنے جوش اورجذبے سے ثابت کردیا کہ بھارتیوں دیکھ لوپاکستانی ڈرنے والے نہیں مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت کل رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول مزید پڑھیں

غیرمشروط

بھارتی جارحیت: ترکی نے پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا

ترکی نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان اور اس کے عوام کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ میولت چاؤش اولو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور مزید پڑھیں

بیشتر علاقوں

ملک کے بیشتر علاقوں میںجمعہ سے سوموارکے دوران مزید بارش وبرف باری کا امکان

لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میںجمعہ سے سوموارصبح کے دوران ملک میں مزید بارش وبرف باری کی پیشن گوئی کی ہے ۔جمعرات کی رات سے اتوار صبح کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج مزید پڑھیں

موجودہ حالات

سیاست چلتی رہے گی ،وزیراعظم موجودہ حالات میں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہم سب کو اپنے اختلافات بھلا کر اکٹھا ہونا ہوگا اوروزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جس شخص نے اس ملک کو ایٹمی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرکے ترقی یافتہ شہروں کے برابر لائیں گے‘عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبہ کے ہر شہری کیلئے تعلیم اور صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرکے ترقی یافتہ شہروں کے برابر مزید پڑھیں

سب ڈویژن کاہنہ

واپڈاسب ڈویژن کاہنہ میں رہائشی آبادیوںکے ٹرانسفارمرز پر صنعتی کنکشن لگائے جانے کا انکشاف

لاہور:اندھیر نگری چوپٹ راج لیسکو سب ڈویژن کاہنہ کے ایس ڈی او قربان علی اور لائن سپریٹنڈنٹ راشد اہل علاقہ کے لئے وبال جان بن گئے ، تفصیلات کے مطابق لیسکو سب ڈویژن کاہنہ ایس ڈی او قربان علی کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے۔بھارتی کارروائی پر اپنے در عمل کا اظہار کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مزید پڑھیں

فلاحی ریاست

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فلاحی ریاست کے قیام کی طرف اہم قدم ہے، یوسف میو

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حاجی یوسف میو نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فلاحی ریاست کے قیام کی طرف اہم قدم ہے، حکومت اس سکیم کے تحت عوام کو پچاس لاکھ گھروں کی فراہمی کا وعدہ مزید پڑھیں

نوازشریف سے شہبازشریف

نوازشریف سے شہبازشریف اورمریم نوازکی طویل ملاقات ،جیل واپس جانے سے متعلق مشاورت

لاہور: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے شہبازشریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں طویل ملاقات کر کے نوازشریف کے جیل واپس جانے سے متعلق مشاورت کی ۔ پیر کو نوازشریف سے مزید پڑھیں