کلین

صوبائی وزیرمحمد بشارت پیرکو ’’کلین لاہور ایپ‘‘کا افتتاح کریں گے

لاہور: صوبائی وزیرقانون، پارلیمانی امور و بلدیات محمد بشارت (پیر ) کو دن 10:30بجے بمقام دفتر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، شاہین کمپلیکس، ایجرٹن روڈ، ’’کلین لاہور ایپ‘‘کا افتتاح کریں گے۔ Share on: WhatsApp

تجمل حسین

(ن) لیگ کے سابق رکن اسمبلی رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ،سابق رکن اسمبلی رانا تجمل حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ رانا تجمل حسین کو ہفتہ کی علی الصبح د ل کا دورہ پڑا جس پر انہیں مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان کے حکومت کی تحویل میں لئے گئے مدرسہ الصابر میں 650 سے زائد یتیم اور متوسط طلبہ زیر تعلیم ہیں

لاہور:نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے بہاولپور میں تحویل میں لئے گئے مدرسہ الصابر میں650 سے زائد یتیم اور متوسط طلبہ زیر تعلیم ہیں اوراساتذہ سمیت65کے قریب عملہ ہے ، مدرسے کے ساتھ جامع مسجد سبحان مزید پڑھیں

دشمن

وزیر اعظم نے دشمن کی طر ف سے کسی بھی جارحیت کا مسلح افواج کو بھر پور جواب دینے کا اختیار دے دیا ہے

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دشمن کی طر ف سے کسی بھی جارحیت کی صورت میںتینوں مسلح افواج کو بھر پور جواب دینے کا اختیار دے دیا ہے ،اگر حملہ مزید پڑھیں

عام آدمی

عام آدمی کو ریلیف دینے کےلئے حکومت دن رات ایک کئے ہوئے ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی کرپشن کی کمائی کو بچانے کے لئے یہ راگ الاپ رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتال

نواز شریف کا کسی سرکاری ہسپتال سے انجیو گرافی نہ کرانےکا عندیہ (ن) لیگ کا سابقہ حکومتوںپر عدم اعتماد ہے ، مسرت چیمہ

لاہور :تحریک انصاف کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا صوبے کے کسی سرکاری ہسپتال سے انجیو گرافی نہ کرانے کا عندیہ (ن) لیگ کی سابقہ حکومتوںپر عدم اعتماد ہے ، مزید پڑھیں

عوامی سطح

اداروں کیخلاف عوامی سطح پر بات نہیں کرنی چاہیے،گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف عوامی سطح پر بات نہیں کرنی چاہیے،اداروں پر بات کرنے کے لیے ایوان کا پلیٹ فارم موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی نے مزید پڑھیں

جماعۃالدعوۃ

جماعۃالدعوۃ پاکستان کی جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کی مذمت

لاہور :جماعۃالدعوۃ پاکستان کے ترجمان یحییٰ مجاہدنے جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ پر کئے گئے اس فیصلہ سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان مزید پڑھیں

مرکزی سیکرٹری

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوئے،جس میں جنوبی اضلاع کے بعد سرگودھا ڈویژن میں تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا آغاز ، اجلاس لاہور میں تحریک انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

حسین مہدی

سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل (ر)حسین مہدی انتقال کر گئے،نماز جنازہ اور تدفین لاہور میں کی جائے گی

لاہور:سابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل(ر) حسین مہدی انتقال کر گئے ،طبعیت خراب ہونے پر جنرل حسین مہدی کو ڈیفنس لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جاملے۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں