سانحہ ساہیوال

خلیل اور اس کی فیملی بے گناہ ، ذیشان دہشتگرد قرار :سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

لاہور :سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہوگئی ،خلیل اور اس کی فیملی بے گناہ جبکہ ذیشان کو دہشت گرد قرار دیدیا گیا ہے، جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکار قصور وار قرار دیکر ریکارڈ میں مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 22 اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 22 اسسٹنٹ پروفیسروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام تقرریوں کو عدالت کے فیصلے سے مشروط کر دیا۔اسسٹنٹ پروفیسر تقرر ہونے والی ڈاکٹر عائشہ طارق، مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پروبیشن کا کم بجٹ، سہولیات کی کمی اور آفسران کی کمی کیخلاف مہلت دیدی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پروبیشن کا کم بجٹ، سہولیات کی کمی اور آفسران کی کمی کیخلاف درخواست پر محکمہ کی بہتری کیلئے سفارشات پیش کرنے کیلئے وزارت داخلہ پنجاب کو مہلت دیدی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مزید پڑھیں

منہ توڑ جواب

مودی نے کسی قسم کی کوئی حماقت کی تو پاک فوج جارحیت کا منہ توڑ جواب دیگی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

لاہور: جمعیت علماءپاکستان وملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے ہندوستان کی طرف سے پاکستان کو دی گئی دھمکیوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم شوق شہادت کے جذبہ سے مزید پڑھیں

رہائی

سعودی عرب سے رہائی کے بعد پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع،جد سے پانچ لاہور پہنچ گئے

لاہور: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے مزید پڑھیں

پیراگون

احتساب عدالت،پیراگون ہا ؤسنگ سوسائٹی کے منجمد بنک اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست مسترد

لاہور :احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے پیراگون ہا ؤسنگ سوسائٹی کے منجمد بنک اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست مسترد کردی ۔نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے درخواست خارج کرنے کے حق میں دلائل دئیے۔پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایم ڈی مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن

لاہور،صوبائی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018میں انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات ہیڈ افس بھجوادیں

لاہور:صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب نے عام انتخابات 2018میں انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات ہیڈ افس بھجوادیں ،،الیکشن کمیشن جائزہ لینے کے بعد انتخابی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں

پوری قوم

پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح حکومت و افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور:ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا بھارت کو دو ٹوک جواب پاکستانی عوام کے جذبات کی حقیقی معنوں میں ترجمانی ہے، پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح حکومت مزید پڑھیں

وقف املاک

چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کے انتخاب کےلئے 6رکنی کمیٹی تشکیل ،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور:وفاقی حکومت نے متروکہ وقف املاک بورڈکو سیا سی بنیادوں کی بجائے کمرشل اور پروفیشنل بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے بورڈ کے چیئر مین کے انتخاب کےلئے 6رکنی کمیٹی تشکیل دےدی جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور و مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کا سرکاری جامعات کی جانب سے ان کے احکامات کو نظرانداز کیے جانے کا نوٹس

لاہور:گورنر پنجاب نے سرکاری جامعات کی جانب سے ان کے احکامات پر عمل درآمد میں پس و پیش اور نظرانداز کیے جانے کا سخت نوٹس لے لیاہے ۔ سرکاری یونیورسٹیوں کے نام اس ضمن میں گورنر پنجاب /چانسلر کی جانب مزید پڑھیں