عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت 3گھنٹے طویل ا جلاس،سماجی بہبود کے محکموں کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں 3گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا – اجلاس میں سماجی بہبود کے شعبوں کی سہ ماہی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا -متعلقہ وزراء اور سیکرٹریز نے وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پاک ترک دوستی بھائی چارے اور محبت کے تاریخی رشتوں میں بندھی ہے، گور نر پنجاب

لاہور:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا بھارت کو دوٹوک پیغام قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ‘پوری قوم چٹان کی طرح حکومت اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے ‘ بھارت ہوش کے مزید پڑھیں

عوامی سطح

پاکستان کی طرف بڑ ھنے والے کسی ہاتھ کو برداشت نہیں کیا جائیگا، چوہدری محمدسرور

لاہور:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جتنی قر بانیں پاکستان نے دی ہیں ،دنیا میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی، ہم صرف خطے میں ہی نہیں پوری دنیا میں امن کی بات کرتے مزید پڑھیں

تبادلوں

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

لاہور : پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد امین اویسی ایڈیشنل کمشنر ریونیو ساہیوال کو تبدیل کر کے ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ساہیوال مزید پڑھیں

بفلو ریسرچ

بفلو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پتوکی میں 4 روزہ میلہ مویشیاں آج سے شروع ہو گا

لاہور:محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلیمنٹ پنجاب کے زیراہتمام چار روزہ میلہ مویشیاں آج (بدھ) سے بفلو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پتوکی میں شروع ہو گا ۔ محکمہ لائیوسٹاک کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ میلہ مویشیاںکا افتتاح سپیکر پنجاب مزید پڑھیں

عبد العلیم خاں

عبد العلیم خاں اور خوا جہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے نیب کی تحویل میں دو اراکین اسمبلی عبدا لعلیم خان اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے دونوں اراکین اسمبلی کے بدھ سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال پر قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات میں معاونت کی درخواست

لاہور : پنجاب پولیس نے عوام سے ایک بار پھر سانحہ ساہیوال پر قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات میں معاونت کی درخواست کر دی ،کسی بھی طرح کا ثبوت رکھنے والے افراد آج ( منگل ) وقوعہ کے مقام مزید پڑھیں

جناح ہسپتال

نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور:دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسابق وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، پولیس نے جناح اسپتال اور اطراف میں 27 مقامات کو انتہائی حساس قرار دے دیا، پولیس اور حساس اداروں کی مزید پڑھیں

پنجاب ایمرجنسی

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 628افراد زخمی ہوئے ،ایمرجنسی سروس

لاہور :پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں969 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جسمیں 628افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔445معمولی زخمی لوگوں کو مزید پڑھیں

نجی یونیورسٹی

لاہور، نجی یونیورسٹی کاطالب علم اپنے رہائشی کمرے میں موجود باتھ روم کے اندر پراسرار طور پر ہلاک

لاہور :نواب ٹاؤ ن نجی یونیورسٹی کاطالب علم اپنے رہائشی کمرے میں موجود باتھ روم کے اندر پراسرار طور پر ہلاک ،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ۔تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ ویلنشیاء مزید پڑھیں