لاہور‘ رہائشی گھر میں آتشزدگی ‘ ایک خاتون بری طرح جھلس گئی

لاہور: لاہور کے مضافاتی علاقہ محمد آباد کے ایک رہائشی کے گھر میں آتشزدگی سے ایک خاتون بری طرح جھلس گئی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ جس نے آگ سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،حنیف عباسی کی سزامعطلی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل

لاہور:مسلم لیگ نون کے رہنماحنیف عباسی کی سزامعطلی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ نے رہنما حنیف عباسی نے سزا معطلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے ،لیگی مزید پڑھیں

شہباز شریف کیلئے ایک اور مشکل، آشیانہ سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاوٓسنگ سکیم سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس میں شہباز شریف، احد چیمہ، فواد حسن فواد کو نامزد کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے دائر کردہ ضمنی ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

جسٹس شاہد مبین کی پنجاب پبلک سروس کمشن میں بھرتیوں کے طریقہ کار کےخلاف کیس کی سماعت سے معذرت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد مبین نے پنجاب پبلک سروس کمشن میں بھرتیوں کے طریقہ کار کے خلاف کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔درخواست شہری احمد شیر نے ایڈووکیٹ شیراذ ذکاءکی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا اپنی نومولود بیٹی کی خرابی صحت کے باعث مزید 15روز لندن میں قیام کرنے کا فیصلہ

لاہور:پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اپنی نومولود بیٹی کی خرابی صحت کے باعث لندن میں مزید 15روز قیام کا فیصلہ کرلیا، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کو 10روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مزید پڑھیں

پنجاب سرمایہ کاری کانفرنس میں پرکشش مراعات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا‘راجہ عدیل

لاہور:انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد اور اس میں نئی انڈسٹریز کے قیام کے لیے پرکشش مراعات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

سابق دور حکومت میں مکمل ہونےوالے 10ارب سے زائد مالیت کے 15میگا پراجیکٹس کی شفافیت جانچنے کا فیصلہ

لاہور: سابق دور حکومت میں مکمل ہونے والے 10ارب سے زائد مالیت کے 15میگا پراجیکٹس کی شفافیت جانچنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔جس کے تحت منصوبوں کا تخمینہ ، ان پر آنے والی لاگت اور دیگر معاملات کا جائزہ مزید پڑھیں

گارڈن ٹاﺅن میں درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور: صوبائی دارلحکومت کے علاقہ گارڈن ٹاﺅن میں ایک درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے فرار ہونے والے ملزم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 10لاکھ نوکریاں پیدا کرنے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:وفاقی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے ادارے سمیڈا کے تعاون سے کامیاب جوان پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس پروگرام کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے مزید پڑھیں