28سال قبل سواری نہ رکھنےوالے آج جائیدادوں کےمالک ہیں،چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 28 سال قبل سواری نہ رکھنے والے آج دبئی اور دیگر ممالک میں جائیدادوں اور ٹاورز کے مالک ہیں، پوچھیں کہ یہ سب کہاں سے آیا تو مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا بل منظور

سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کی عمر اٹھارہ سال کرنے کا بل منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں اجلاس مزید پڑھیں

ماتحت عدالتیں معاملات صحیح طریقےسے دیکھیں تو یہ سپریم کورٹ تک نہ آئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ماتحت عدالتوں پر افسوس ہوتا ہے، اگر وہ معاملات صحیح طریقے سے دیکھیں تو سپریم کورٹ تک نہ آئیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی مزید پڑھیں

sahiwal issue

سانحہ ساہیوال؛ جے آئی ٹی میں ذیشان دہشتگرد ثابت ہوگا، ایڈیشنل ہوم سیکریٹری

آپریشن کے کنڈکٹ کو غلط قرار دے کر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی تجویز کی جائے گی، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ فوٹو:فائل  اسلام آباد: محکمہ داخلہ پنجاب کے حکام نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی جے مزید پڑھیں

پنجاب کے باسیوں کیلئے خوشخبری، چین نےشاندار اعلان کردیا

 چینی کمپنی نے لاہور اور 6 شہروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجابچینی کمپنیوں کے تعاون سے ویسٹ واٹر، دریائی اور نہری پانی کو بھی قابل استعمال بنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی شانکسی کے پراجیکٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی ٹیم کا کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ

لاہور: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا دل کے ماہر امراض ڈاکٹر سجاد اور ڈاکٹر شاہد حمید نے طبی معائنہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سجاد اور ڈاکٹر شاہد نے مزید پڑھیں