سمر گیمز

اولمپکس سمر گیمز میں کئی تمغات پاکستانی کھلاڑیوں کے نام

اسپیشل اولمپکس ورلڈ سمر گیمز 2019 کا اختتام ہوگیا جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے 18 سونے، 28 چاندی اور 15 کانسی کے تمغے جیتے۔ ابوظہبی میں منعقدہ ایک ہفتہ طویل کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے 92 کھلاڑیوں نے 10 کھیلوں مزید پڑھیں

کرکٹ کی بہتری

پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کر یں گے : ایم ڈی پی سی بی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے ،کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے ،بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر مزید پڑھیں

سری لنکا اور

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرامیچ کل کھیلا جائےگا

ہمبنٹوٹا: سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جمعرات کو کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم کے خلاف تین میچوں مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز

پاکستان اور آسٹریلیا کے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلاجائیگا

شارجہ:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا مزید پڑھیں

خواتین کھلاڑیوں

پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں تو انٹرنیشنل سطح پر اپنا لوہا منوا سکتیں ہیں،فائزہ عامر

اسلام آباد :پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے ویمن ونگ کی صدر فائزہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں تو انٹرنیشنل سطح پر اپنا لوہا منوا سکتی ہیں اور پشاور میں جاری قومی تھروبال مزید پڑھیں

بٹ میموریل کرکٹ

پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے راﺅنڈ میچز کا سلسلہ جاری،پہلے راﺅنڈ میں مزید 6میچز کا فیصلہ

لاہور:کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریس کورس کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی سی آئی نے ایگزونوبل کو 106 مزید پڑھیں

سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے اپنے کپتان کے الفاظ کی ”لاج “ رکھ لی، سرفراز احمد

کراچی: آج بھی پی ایس ایل فور کی ٹرافی کو سرفراز احمد نے ہی اٹھایا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان کے الفاظ کی ”لاج “ رکھ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کامیابی پر نیشنل سٹیڈیم میں سجدہ مزید پڑھیں

فٹبالر کارلوس

فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے ،آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے

کراچی :اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں مزید پڑھیں

سپر لیگ کا فائنل

پاکستان سپر لیگ کا فائنل آج پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے جارہے ہیں اور اس بار کامیابی کے لیے پر امید ہیں،شین واٹس اور عمر اکمل ہمارے مرکزی بیٹسمین ہوں گے، احسان علی اور احمد شہزاد مزید پڑھیں

وکٹ لینے کے

وہاب ریاض کو وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارہ کرنے پر وارننگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے فاسٹ بالر وہاب ریاض کو وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارہ کرنے پر وارننگ جاری کردی ۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھلاڑی مزید پڑھیں