آصف علی کی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آصف علی کی بیٹی دراصل کس بیماری میں مبتلا ہیں اور ڈین جونز ان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ کیوں ہو گئے؟ جان کر آپ بھی آنسو نہیں روک پائیں گے

کراچی : قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار ہے اور زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہے مگراس مزید پڑھیں

سیکیورٹی چیف

آسٹریلوی سیکیورٹی چیف پاکستانی انتظامات سے مطمئن

کراچی: کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی چیف شان کیرل پاکستانی انتظامات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔ شان کیرل نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا، کیرل نے مرحلہ وار مختلف انکلوژرزکا اندرونی جائزہ لیا،اس دوران وہ تمام مناظر اپنے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ

کرائسٹ چرچ فائرنگ حملہ: مہمان بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

ڈھاکا: کرائسٹ چرچ فائرنگ حملہ کے بعد خوش قسمتی سے بچ جانے والے مہمان بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی، ادھورا دورہ چھوڑ کر آنے والے کھلاڑی آج ڈھاکا پہنچ جائیں گے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ منسوخ مزید پڑھیں

ویمن ٹینس

پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی ویمن ٹینس چیمپیئن شپ جیت لی

اسلام آباد :ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے اشتراک سے منعقدہ 42ویں آل پاکستان۔ ایچ ای سی ویمن ٹینس چیمپیئن شپ 2018-19 پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے جیت لی ۔ یہ ٹینس چیمپیئن شپ پی مزید پڑھیں

اسلام یونائیٹڈ

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی، یونائیٹڈ نے 19.3 اوورز میں 162 رنز کا ہدف حاصل کرکے دوسرے ایلیمینیٹر تک مزید پڑھیں

اگلا پی ایس ایل

وزیراعظم کا اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پانچویں ون ڈے

بھارت کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست، 10 سال بعد سیریز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری اور ایڈم زیمپا کی تباہ کن باؤلنگ کے بدولت بھارت کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دے دی جس کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے کینگروز کے نام ہوگئی۔ مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز

کوالیفائر: گلیڈی ایٹرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں، زلمی کو 10 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے مزید پڑھیں

اختتامی مراحل

پی ایس ایل فور اختتامی مراحل کی طرف گامزن،بدھ کوالیفائر ون میچ کھیلا جائے گا

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں ایک دن آرام کے بعد بدھ کو کوالیفائر ون میچ کھیلا جائے گا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 12 رنز سے شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو اننگز اور 12 رنز سے ہرا دیا۔میزبان ٹیم کے بلے بازوں کے بعد باﺅلرز نے بھی عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم مزید پڑھیں