کراچی کنگز

محمد عامر کراچی کنگز کے سکواڈ کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس روانہ

ابو ظہبی:کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر فوری طور پر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ مزید پڑھیں

#PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فور میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ (ُPSL) کے چوتھے ایڈیشن کے چوتھے مرحلے میں (آج) منگل کو ابوظہبی میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے مزید پڑھیں

تمام میچز

لاہوریوں کے لئیے بری خبر،پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کراچی منتقل کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سرحدوں پر کشیدگی اور سیکورٹی حالات کے پیشِ نظر ایئرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے پروڈکشن سامان لاہور نہ پہنچ سکا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ

پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں

لاہور/کراچی:پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں، مارکیٹ میں آنے والی ٹیموں کی ریپلیکا شرٹوں کو مانگ بڑھ گئی عوام اپنی من پسند ٹیموں کی شرٹیں خریدنے لگے، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شرٹوں مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم

کراچی ،پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل

کراچی :کراچی میں فائنل سمیت پاکستان سپر لیگ فور کے پانچ میچز کی تیاریوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔پاکستان سوپر لیگ فور کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 80فیصد کام مکمل ہوگیا، مزید پڑھیں

پولارڈ

پولارڈ دوبارہ سلطانز کے آڑے آگئے، زلمی 7 وکٹوں سے کامیاب

دبئی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کیرون پولارڈ اور عمر امین کی نصف سنچریوں کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔27گیندوں پر 52رنز کی اننگز کھیل کر کیرن پولارڈ میچ مزید پڑھیں

قائداعظم گولڈ کپ

لاہور پولو کلب،قائداعظم گولڈ کپ ماسٹر پینٹس بلیک نے بی بی جے پائپس، ڈائمنڈ پینٹس نیوایج نے باڑیز کو ہرا دیا

لاہو: لاہور پولو کلب کے زیراہتمام انٹرنیشنل سٹیل نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ 2019 ء برائے قائداعظم گولڈ کپ کے پہلے روز ماسٹر پینٹس بلیک نے بی بی جے پائپس کو 10-2 سے جبکہ ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج نے زبردست مقابلے مزید پڑھیں

غیرمعمولی باؤلنگ

پی ایس ایل فور، سندیپ کی غیرمعمولی باؤلنگ، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی

دبئی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں سندیپ لیمی چن کی غیرمعمولی باؤلنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، مزید پڑھیں