نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، عماد وسیم ٹاپ5بالرز کی فہرست میں شامل،شاداب خان کی تنزلی

دبئی :بھارتی چائنہ مین سپنر کلدیپ یادو نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کے شاداب خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن سنبھال لی ہے ،پاکستان کے مزید پڑھیں

حفیظ اور شعیب ملک ورلڈ کپ کیلئے مکی آرتھرکی امیدوں کا محور

لاہور:امیدوں کا محور تبدیل کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو اب ورلڈ کپ میں سینئرز کے چمکنے کا انتظار ہے ،ان کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک کیلئے رواں سال میگاایونٹ غیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم پر عمل پیرا

احسان مانی نے بچت کی پالیسی اپناتے ہوئے اپنی کئی مراعات میں کمی کردی ہے بورڈ آف گورنرز کے اراکین بھی بورڈ کے خرچے پر بیرون ملک نہیں جاسکیں گے لاہور(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ میں ہر وقت شہ سرخیوں میں رہنے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4، کراچی کنگز کے علی عمران نے ڈی ویلیئرز کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد: کراچی کنگزکے ایمرجنگ پلیئرعلی عمران نے پاکستان سپرلیگ 4 میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی وکٹ کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ وہ پی ایس ایل کی تیزترین سنچری بنانا چاہتے ہیں.پی ایس ایل میں شرکت کے لیے دبئی مزید پڑھیں

نسلی تعصب پر سخت سزائیں کرکٹرز کی منتظر ہوں گی

لاہور: پی سی بی نے انسداد نسلی تعصب کوڈ جاری کردیا ،تاہم خلاف ورزی پر سخت سزائیں کرکٹرز کی منتظر ہوںگی۔دورہ جنوبی افریقہ میں کپتان سرفراز احمد کی جانب سے نا دانستگی میں اینڈل فیلکوایو کے بارے میں جملے نسلی مزید پڑھیں

احسان مانی کے گھر کی تزئین و آرائش پی سی بی کو 22 لاکھ روپے کی پڑےگی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے سربراہ احسان مانی کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے 22لاکھ روپے کی خطیر رقم پی سی بی کے خزانے سے دی جائیگی،گورننگ بورڈ نے اخراجات کی منظوری دیدی ۔ 73سالہ احسان مزید پڑھیں

انضمام ،محمد یوسف اور یونس کی طرح ورلڈ کلاس پلیئر بننے کی بھرپور صلاحیت ہے، سابق کپتان

لاہور:سابق قومی کپتان راشد لطیف نے بابر اعظم کو مستقبل کا بڑا پاکستانی بیٹسمین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انضمام الحق،محمد یوسف اور یونس خان کی طرح ورلڈ کلاس پلیئر بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں کیونکہ ان مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال

اسلام آباد :پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں اور فیڈریشن کیخلاف بات کرنے پر پنجاب ہاکی ایسو سی ایشن نے پی ایچ ایف کانگرنس مزید پڑھیں