آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

پرتھ: آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

جوہانسبرگ: ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ جوہانسبرگ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج مزید پڑھیں

سرفراز احمد مستقبل میں کپتانی ملنے کیلئے پرامید، غلطی بھی تسلیم کر لی

کراچی: پاکستانی وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں نے غلطی کی اور اسے تسلیم کیا، پی سی بی نے کیس اچھے طریقے سے ہینڈل کیا جس پر انتظامیہ کا شکرگزار ہوں۔ قومی ٹیم کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

لاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پی ایس ایل سیزن فور کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اس کا اعلان پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے زریعے کیا۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز، ڈیوڈ ملر جنوبی افریقا کے کپتان مقرر

جوہانسبرگ: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور تیسرے میچ کیلئے ڈیوڈ ملر کو جنوبی افریقی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جارح مزاج بیٹسمین ون ڈے سیریز کے بعد مختصر فارمیٹ کے پہلے میچ میں بھی متاثر کن کارکردگی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پہلی بار پشاور آمد ، میگا ایونٹس کے ٹکٹ کب اور کہاں کہاں سے مل سکتے ہیں؟ تفصیلات منظرعام پر

پشاور (ویب ڈیسک) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی کی پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے کٹ اور اینتھم لانچ کی شاندار تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس پشاور میں مزید پڑھیں

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔

میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی شوبز اسٹار اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

وہاب ریاض کے برادر نسبتی گرفتار کیوں ہوئے؟

لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس مزید پڑھیں