یورو ٹی ٹونٹی

یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ، پاکستان کے فخر زمان، محمد عامر، سرفراز احمد اور شاہین آفریدی ڈرافٹ میں شامل ہیں

لندن( آن لائن )رواں سال شیڈول یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کی ٹاپ پوزیشن پوزیشن پر قبضہ برقرار

دبئی (صباح نیوز) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا ٹاپ پوزیشن پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، مزید پڑھیں

انگلینڈ عالمی چمپئن

نئی تاریخ رقم، انگلینڈ نے پہلی بار ورلڈکپ کا تاج سپر پر سجا لیا

لندن (این این آئی) انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دیکر عالمی چمپئن بننے کا اعزاز مزید پڑھیں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ

کرکٹ کا سلطان کون؟ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں آج (اتوار) جوڑ پڑے گا

لندن (صباح نیوز) کرکٹ کا سلطان کون؟ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں آج جوڑ پڑے گا،ورلڈ کپ 2019میں دنیائے کرکٹ کو نیا ورلڈ چیمپئن آج (اتوار کو) ملے گا۔ ایونٹ کا فائنل میچ میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان مزید پڑھیں

عبدالقادر

پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار مکی آرتھر ہیں، عبدالقادر

لاہور(صباح نیوز) پاکستان کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار مکی آرتھر کو قرار دی دیا۔ ورلڈکپ میں آخری 4 میچز جیتنے کو کافی سمجھنے والوں کو شرم آنی چاہیے، واپسی پر بورڈ کا مزید پڑھیں

کپتانی

ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد

کراچی(لاھور نامہ) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میں کپتانی نہیں چھوڑوں گا۔کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

جھڑپ کا انکشاف

قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور کھلاڑیوں کے درمیان جھڑپ کا انکشاف

لندن( آن لائن )قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور کھلاڑیوں کے درمیان جھڑپ کا انکشاف، ٹیم کے سینئر کھلاڑی بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں شعیب ملک کو الوداعی میچ کھلانے کے حق میں تھے، تاہم ہیڈ کوچ نے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا اختتام

افسوس ہے ورلڈ کپ کا اختتام ویسا نہیں ہوا جیسی خواہش تھی ، مکی آرتھر کا اعتراف

لندن(گلف آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اعتراف کیا ہے کہ قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں اختتام ویسا نہیں ہوا جس کی خواہش تھی۔ بنگلہ دیش کے خلاف بڑی کامیابی کے باوجود قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی بالرز

پاکستانی، بنگلہ دیشی بالرز نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

لندن(گلف آن لائن )پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے تو کوالیفائی نہ کر سکیں لیکن دونوں ٹیموں کے بالرز نے عالمی کپ میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں ون ڈے کرکٹ مزید پڑھیں