ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

لاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پی ایس ایل سیزن فور کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اس کا اعلان پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے زریعے کیا۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز، ڈیوڈ ملر جنوبی افریقا کے کپتان مقرر

جوہانسبرگ: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور تیسرے میچ کیلئے ڈیوڈ ملر کو جنوبی افریقی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جارح مزاج بیٹسمین ون ڈے سیریز کے بعد مختصر فارمیٹ کے پہلے میچ میں بھی متاثر کن کارکردگی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پہلی بار پشاور آمد ، میگا ایونٹس کے ٹکٹ کب اور کہاں کہاں سے مل سکتے ہیں؟ تفصیلات منظرعام پر

پشاور (ویب ڈیسک) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی کی پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے کٹ اور اینتھم لانچ کی شاندار تقریب 4 فروری کو گورنر ہاؤس پشاور میں مزید پڑھیں

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔

میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپرلیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی سے بڑے نام اور شخصیات جڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی شوبز اسٹار اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

وہاب ریاض کے برادر نسبتی گرفتار کیوں ہوئے؟

لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس مزید پڑھیں

بیٹنگ اچھی ہوئی لیکن بلے باز سکور کو بڑی اننگز میں نہ بد ل سکے :شعیب ملک

کیپ ٹاﺅن :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بیٹنگ اچھی ہوئی لیک بلے باز سکور کوبڑی اننگز میں نہ بدل سکے ۔ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں ناکامی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2019: گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل میں شامل ہوگئے۔ ماضی کے دونوں معروف کھلاڑی دنیا کے مشہور کمنٹیٹرز رمیز مزید پڑھیں

‘ٹیم کا مستقل کپتان کوئی نہیں، پی ایس ایل کے بعد اگلے قائد کا فیصلہ ہوگا’

لاہور: سرفراز کے بطور کپتان راگ الاپنے والے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلان بدل دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم قیادت مستقل کسی کی ذمہ داری نہیں، اگلا کپتان کون ہوگا فیصلہ پاکستان سپر لیگ کے بعد ہوگا۔ آئی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک روزہ سیریز میں بھی شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے باؤلنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ایک روزہ سیریز 3-2 سے جیت لی۔ کیپ ٹاؤن مزید پڑھیں