سیمی فائنل میں

12واں ورلڈ کپ، انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر 27 برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چیسٹرلی سٹریٹ (اے پی پی) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے کر چھٹی فتح کے ساتھ ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، انگلینڈ نے مزید پڑھیں

اظہر محمود

شاہین آفریدی نے عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ اظہر محمود کو دیدیا

لندن (صباح نیوز)فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بعد افغانستان کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کو دے دیا۔قومی ٹیم کے نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ نیٹ میں بولنگ کوچ اظہر محمود مزید پڑھیں

سب کچھ اللہ

افغانستان کیخلاف میچ میں سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا تھا، وہاب ریاض

لیڈز(صباح نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لیڈز میں سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا تھا وہی عزت اور زلت دینے والا ہے۔لیڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض مزید پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبابوے

آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

ڈبلن۔(اے پی پی) آئرلینڈ اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) پیر کو کھیلا جائے گا۔ زمبابوین ٹیم دورہ آئرلینڈ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے مزید پڑھیں

ایشین ٹیم اسنوکر

بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

دوحہ (این این آئی)پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دےکر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے مزید پڑھیں

کِٹ تبدیل

ورلڈکپ 2019،انگلینڈ کے ساتھ میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی کِٹ تبدیل،

لندن (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف اگلے میچ میں نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی سرکاری اسپانسرکٹ نے جرسی کی تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جیت کا کریڈٹ

جیت کا کریڈٹ بیٹسمین اور بولرز دونوں کو جاتا ہے، سرفرا ز احمد

برمنگھم (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جیت کا کریڈٹ بیٹسمین اور بولرز دونوں کو جاتا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بابر اعظم اور حارث سہیل نے مزید پڑھیں

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے

برمنگھم (این این آئی)بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے بیٹسمین نے یہ سنگ میل 68 اننگز میں عبور مزید پڑھیں

زیادہ رنز کا ریکارڈ

حفیظ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اعجاز احمد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

برمنگھم (این این آئی)پاکستانی آل راﺅنڈر حفیظ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔حفیظ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں 32 رنز بنا کر مزید پڑھیں