ففٹی پلس

شکیب الحسن کا ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 5اننگز میں ففٹی پلس سکور بنانے کا نیا ریکارڈ

لندن(آئی این پی)سٹار بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں مسلسل ابتدائی 5 اننگز میں ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیل کر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ مزید پڑھیں

آندرے رسل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دھچکا ، آندرے رسل انجری کا شکار ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے

لندن (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو عالمی کپ کے دوران بڑا دھچکا لگا ہے اور اسٹار آل رانڈر آندرے رسل انجری کا شکار ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔رسل ورلڈ کپ سے قبل بھی انجری مزید پڑھیں

مایوسی کی شروعات

کرکٹ سے عوام کی امیدیں ٹوٹنے اور مایوسی کی شروعات 93سے ہوئی، یونس خان

کراچی(آئی این پی) سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے عوام کی امیدیں ٹوٹنے اور مایوسی کی شروعات 1993سے ہوئی۔ پاکستان کرکٹ سے لوگوں کی محبت اور ناراضگی چلتی رہتی ہے، البتہ انھیں اس وقت افسوس ہوتا مزید پڑھیں

برا بھلا

پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ

لندن(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کےخلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت مزید پڑھیں

ڈراپ

جنوبی افریقا کیخلاف شعیب ملک اور حسن علی ٹیم سے ڈراپ

لندن(این این آئی) جنوبی افریقا کےخلاف میچ کےلئے تجربہ کار آل راونڈر شعیب ملک اور فاسٹ بولر حسن علی کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔اتوار کو جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شعیب ملک مزید پڑھیں

سری لنکا

پوائنٹس ٹیبل، سری لنکا انگلینڈ کو ہراکر پانچویں نمبر پر براجمان جبکہ پاکستان نویں پوزیشن پر

لندن (صباح نیوز) سری لنکا نے انگلینڈ کو حیران کن طور پر شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنالی ہے۔میچ سے قبل سری لنکا کے پانچ میچ کھیلنے کے بعد چار پوائنٹس تھے تاہم اب اس کے مزید پڑھیں

سونالی بیندرے

شعیب اختر نے اپنے اور بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے سے متعلق خبروں کو جھوٹا قراردےدیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنے اور بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے سے متعلق خبروں کو جھوٹا قراردے دیا۔ شعیب اختر نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے اور سونالی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے خبروں مزید پڑھیں

اداکارہ بیوی

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ان کی اداکارہ بیوی انوشکا شرما نے لندن میں جوائن کرلیا

ساوتھمپٹن(این این آئی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ان کی اداکارہ بیوی انوشکا شرما نے لندن میں جوائن کرلیا۔بھارتی ٹیم ہفتہ 22 جون کو افغانستان سے ورلڈ کپ میچ کھیلے گی تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے دوران مزید پڑھیں

بد قسمت خاتون

پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کو بد قسمت خاتون قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کو بد قسمت خاتون قرار دے دیا۔گزشتہ روز شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیواپلوڈ کی جس میں انہوں نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک مزید پڑھیں