زلزلہ متاثرین

زلزلہ متاثرین کیلئے ہر ممکن اور فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے،عمران خان

اسلام آباد/میر پور (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں زلزلہ متاثرین کے دکھ کو محسوس کرسکتا ہوں حکومت پاکستان متاثرین کی بحالی کے لیے پیکیج تشکیل دے رہی ہے. زلزلہ متاثرین کی لئے ہر ممکن مزید پڑھیں

بھارت سےمذاکرات

بھارت سےمذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونےوالی ہے، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونےوالی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار کو دیئے گئے ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سےٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سےٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی بھارتی ظلم اور حالیہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماﺅں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی (آج ) جمعرات کو لاہور آمد متوقع

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی (آج) جمعرات کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد متوقع ہے. جہاں صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مون سون بارشوں کے حوالے سے انتظامات پر بریفنگ بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

مہذب معاشروں میں قانون سب کے لیے یکساں ہوتا ہے، عمران خاں

وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری ، حمزہ شہباز اور قائد ایم کیوایم کی گرفتاری پر اپنا ردعمل ظاہر کردیاہے، انہوں نے  کہاہے کہ اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے، جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کا پنجاب میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد

اسلام آباد/رینالہ خورد (اے این این ) وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سلسلے میں رینالہ خورد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں

ImranKhan

پیسے آ رہے ہیں قوم تھوڑا صبر کرے، ملک میں تبدیلی ثابت کرکے دکھائوں گا، وزیر اعظم

جنوبی وزیرستان (اے این این ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک چلانے کے لیے ابھی پیسا کم ہے لیکن عوام فکر نہ کریں اور بس تھوڑا سا صبر کرنا ہوگا انہیں تبدیلی نظر آنا شروع ہوجائے گی جب مزید پڑھیں

مستعفی ہونے

وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ وزیر اعظم نے برطانوی ٹی وی مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اس کی انتظامیہ اور اپنے دوست ویوین رچرڈ کو بھی کامیابی پر مبارکباد مزید پڑھیں