بابر اعظم

بابر اعظم کو ٹی20کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے 65رنز درکار

پرتھ(لاہور نامہ)بابر اعظم کی شاندار پرفارم اور بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں انہوں نے نصف سنچری اسکور کر کے ایک نیا منفرد اعزاز حاصل کرلیا جبکہ ایک اور شاندار اننگز کی مزید پڑھیں

فخر اور آصف

فخر اور آصف علی کی مستقل ناکامیاں قومی ٹیم کیلئے درد سر بن گئیں

کینبرا(لاہور نامہ)اوپنر فخرزمان اور نام نہاد پاور ہٹر آصف علی دو ہزار انیس میں مکمل ناکام ہیں۔ اوپنر فخر زمان 8 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں50 اور محمد آصف 9ٹی ٹوئنٹی میچوں میں صرف94 رنز بنا سکے۔ فخر توآؤٹ آف فارم مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا اچانک فیصلہ، قومی ٹیم کیلئے نئے کوچ کا اشتہار جاری کر دیا

لاہور(لاہور نامہ)پی سی بی کا اچانک فیصلہ، قومی ٹیم کیلئے نئے کوچ کا اشتہار جاری کر دیا، نیا کوچ بطور اسپن باولنگ کنسلٹنٹ خدمات فراہم کرے گا، لیول 3 کوچنگ کا تجربہ ہونا لازمی قراردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا،

پرتھ(لاہور نامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،گرین شرٹس کو تیسرے ٹی20میں سیریز اور نمبر ون رینکنگ بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا۔قومی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آؤٹ مزید پڑھیں

نئی تحقیق

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق

کراچی(لاہور نامہ)آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق ملبورن مزید پڑھیں

بیرونی قرض

حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا

کراچی(لاہور نامہ)معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 2 ارب ڈالر کا نیا بیرونی قرض لیا۔ایک قرض اتارنے کے چکر میں دوسرا قرض لینے کا سلسلہ جاری، اقتصادی امور ڈویژن کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ٹیکسٹائل سیکٹر کی زبوں حالی میں سب سے اہم چیز توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں،ریجنل چیئر مین اپٹپما

فیصل آباد (لاہور نامہ) ملکی معیشت کو اس وقت کئی قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی زبوں حالی میں سب سے اہم چیز توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں لہٰذا مسابقتی پوزیشن کو بہتر بنانے کیلئے مزید پڑھیں

افتخار بشیر

مہنگائی اور بے روزگاری ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے ‘افتخار بشیر

لاہور(لاہور نامہ ) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ معیشت کی ناکامی ،بے روزگاری اور مسلسل مہنگائی نے ملک میں سیاسی عدم استحکام کو جنم دیا جس کی بھاری قیمت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان صاحب قرضوں پر آپ کے اپنے قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ نے آپ کو جھوٹا ثابت کردیاہے ‘مریم اورنگزیب

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی قرض لینے پر تحقیقاتی کمشن بننے پر کہاتھا کہ عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، آج یقین ہوگیا کہ عمران خان قرضوں پر مزید پڑھیں

احسن خان

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ‘ احسن خان

لاہور ( لاہور نامہ)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو اس پر ڈٹے رہنے کی بجائے اسے تسلیم کر لینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے مزید پڑھیں