لاہور (لاہورنامہ) سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی سیالکوٹ سے آئے وفد سے ملاقات ہوئی. رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار نے ترقیاتی منصوبوں اور کاروباری مسائل کے حوالے سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا .
چیئرمین سیالکوٹ ایئر پورٹ خواجہ معصود، ضلعی صدر تحریک انصاف سیالکوٹ علی اسجد ملہی، چوہدری اخلاق، چوہدری ضیاء اور قیصر بریار بھی ملاقات میں شریک تھے۔