مال روڈ پر واقعہ وفاقی حکومت کی ملکیت 10ارب سے زائد مالیت کی اراضی پر ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر تحقیقات مکمل

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے مال روڈ پر واقعہ وفاقی حکومت کی ملکیت 10ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی پر معروف ہوٹل کی تعمیر کے معاملے پر تحقیقات مکمل کر کے ہوٹل انتظامیہ اور ایل ڈی اے کے متعلقہ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کے جاں بحق ،2کے زخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس

لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کے جاں بحق اور 2افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ آئی جی پنجاب نے سی پی او فیصل مزید پڑھیں

پتوکی پرانی منڈی چونیاں روڈ پر نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی و سامان لوٹ کر فرارہو گئے

پتوکی :پتوکی پرانی منڈی چونیاں روڈ پر نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی و سامان لوٹ کر فرارہو گئے- تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس پتوکی کی حدود میں واقع پرانی منڈی پتوکی چونیاں روڈ مزید پڑھیں

پولیس کو اچھی کارکردگی پر نمبر کےساتھ نقد انعامات، ناقص کارکردگی پر فارغ کردیا جائے گا

لاہور: لاہور میں پولیس کو اچھی کارکردگی پر نمبر کے ساتھ نقد انعامات جب کہ ناقص کارکردگی پر عہدے سے فارغ کردیا جائے گا،اشتہاری ملزم پکڑنے پر 2 سے 10 تک نمبر ملیں گے،پتنگ باز پکڑنے پر 2 اور پتنگ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم اوراس کے بھانجے کے ہاتھوں 7 سالہ بچی مزید پڑھیں

لاہور سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق

لاہور:سیشن کورٹ کے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کےمطابق فائرنگ کرنے والا شخص موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔فائرنگ کا واقعہ سیشن عدالت کے باہر پیش آیا جس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں زیر التواکیسز کی تعداد50ہزار سے زائد

لاہور:لاہور ہا ئیکورٹ میں سال 2019 میں زیر التوا مختلف نوعیت کے مقدمات کی تعداد 50ہزار سے زائد ہے۔ ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ضمانت قبل ازگرفتاری کی 7ہزار 4سو سے زاید درخواستیں التوا کا شکار ہیں۔ سیشن مزید پڑھیں

لاہور، پنجاب ہائی وے پٹرول کی کارروائی

لاہور:پنجاب ہائی وے پٹرول کی کارروائی،4034لوگوں کو دوران سفر مدد فراہم کی،09گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا،1020عارضی تجاوزات ختم کروائیں ،13687مشکوک اور1523بغیر کاغذات گاڑیاں/موٹر سائیکل قبضہ میں لیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرول نے 4034 سڑک استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین سمارٹ موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین پر دفتر کی حدود میں سمارٹ موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔فنانس ڈویژن ایم آر ایم ونگ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت میں پیشی پر مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر چار افسران کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور:عبدالعلیم خان کی احتساب عدالت میں پیشی پر مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر چار افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے متعلقہ ڈی ایس پی سیکورٹی اور نیب کے ونگ ڈائریکٹر مزید پڑھیں