شوگر مافیا

ایف آئی اے نے شوگر مافیا کے بیانات ریکارڈ کر کے ابتدائی رپورٹ ہیڈ کوارٹرز بھجوا دی

لاہور( لاہورنامہ)شوگر سٹہ بازوں کی جانب سے ہوشر با انکشافات کا سلسلہ جاری ہیں ،شیخ منظور عرف حاجی ہیرا سمندری والے اور راشد ملتانی نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حاجی ہیرا نے سمندری والے مزید پڑھیں

دیو سائی

وزیراعظم نے دیو سائی میں پہلی سکی ٹویورس کی تصاویر شیئر کیں

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے موسم سرما میں دیوسائی کے برف زاروں کی ہموار چٹانوں پر کی جانے والی پہلی سکی ٹریورس کے تصاویر شیئر کی ہیں۔ Exploring winter tourism and ski resorts feasibility, Deosai plains first ever مزید پڑھیں

تدریسی عمل

پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک معطل، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر وائرس سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک نہیں ہوگا، ملک کا ہر ضلع کورونا مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات کیلئے مریم نواز اور حمزہ شہباز کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں گئیں

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کے لئے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا ۔ مریم نواز شریف کو کراچی کے این اے 249 میں ہونے مزید پڑھیں

فاتح ٹرافی

آل سندھ چیف سیکریٹری چیلنج کپ کی فاتح ٹرافی امتیاز اسپورٹس کے نام

کراچی(لاہورنامہ)کورنگی جیمخانہ فٹبال اسٹیڈیم میں جاری آل سندھ چیف سیکریٹری چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ایک سخت مقابلے کے بعد امتیاز اسپورٹس نے جیت کر فاتح ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنالی۔ وقفہ تک مقابلہ بغیر کسی گول کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیمی بخاری

ویکسین کی 2خوراکیں کورونا کے خلاف مظبوط ڈھال ہیں، ڈاکٹر سیمی بخاری

لاہور (لاہور نامہ) ممبر سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہیلتھ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہیلتھ کارڈ سمیت کئی ایک مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب, دیوسائی

عمران صاحب، دیوسائی تک عوام کی رسائی کے لئے سڑکیں نواز شریف نے بنائیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے دیوسائی کے بارے میں ٹویٹ پر کہا ہے کہ عمران صاحب دیوسائی تک عوام کی رسائی کے لئے سڑکیں محمد نواز شریف نے بنائیں. محمد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

روس بھارت کو افغانستان میں قیام امن کیلئے آمادہ کر سکتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے ،روسی وزیر خارجہ کے ساتھ مزید پڑھیں

کرونا ویکسین

رمضان المبارک میں عمرے کیلئے کرونا ویکسین کو لازمی قرار دیدیا گیا

لاہور( لاہورنامہ)سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرہ کرنے والوں کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے ۔ صرف کرونا ویکسن کرانے والوں کو ہی مسجد الحرام اور مسجد بنوی میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی وزارت حج مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال, ماہ صیام

ماہ صیام میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل، میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہور نامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے۔سات ارب کے مزید پڑھیں