معروف عالم دین

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی وزیر اعظم سے ملاقات، کورونا ایس او پیز پر بات چیت

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔ مزید پڑھیں

شوکت ترین

اپنے طریقے سے ریونیو کو بڑھائیں گے، آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق نہیں، شوکت ترین

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ جس طرح سے آئی ایم ایف کہہ رہا ہے ویسے نہیں کرسکتے ، ہمیں اپنے طریقے سے ریونیو بڑھانا ہوگا، اس مرتبہ آئی ایم ایف نے ہم پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے، بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے، مافیاز کی سرپرست حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اوراراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء اوراراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پرہی احکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم عمران خان جمعہ7 مئی کو سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر روانہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان جمعہ7 مئی کو سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر روانہ ہوں گے ، وزیر اعظم کو سعودی عرب کے ولی عہد امیر محمد بن سلمان نے دورہ کی دعوت دی تھی مزید پڑھیں

اسد قیصر

موجودہ حکومت خصوصی افراد کو جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خصوصی افراد کو جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے، اسلام آباد میں خصوصی افراد کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ واش رومز تعمیر کیے جائیں گے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

ویکسین کیلئے لوگوں

ویکسین کیلئے لوگوں کے رجسٹرڈ ہونے کی رفتار میں اضافہ، دو لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب انعام غنی

آئی جی پنجاب انعام غنی سے اوور سیز پاکستان کمیشن کے وائس چیئرمین وسیم اختر کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی شہری وطن عزیز کا انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں جو اپنی محنت و قابلیت کے ذریعے نہ صرف دیگر ممالک میں ممتاز مقام مزید پڑھیں

یاسمین راشد

کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں،یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر مزید پڑھیں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں

ہائی کورٹ کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی درخواست مزید پڑھیں