ویکسی نیشن

تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں،ڈاکٹرعبدالباری

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں۔عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر کاہنہ انڈس ہسپتال کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹرعبدالباری مزید پڑھیں

ٹرینیں آپس میں ٹکرا

گھوٹکی اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 36افراد جاں بحق ، 60سے زائد زخمی

گھوٹکی (لاہورنامہ)گھوٹکی کے ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس ٹریک پرموجود ملت ایکسپریس سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. حادثے کے بعد اپ اور ڈائون ٹریکس مزید پڑھیں

ہنگامی بریک

ڈبے گرے ہوئے دیکھ کر ہنگامی بریک لگانے کی کوشش کی ، ٹرین نہیں رکی ‘ اعجازاحمد ڈرائیور

لاہور(لاہورنامہ) ڈہرکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد نے کہا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو جائے گا کہ میں اور اسسٹنٹ ڈرائیور سوئے ہوئے نہیں تھے، رات 3 بج کر 40 منٹ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

بال بال بچ گیا’،ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو پر عاصم اظہرکا ردعمل

کراچی (لاہورنامہ)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر گلوکار وجاہت عاشر کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے اور مداحوں کی شدید تنقید کے بعد اب اداکارہ کے سابقہ دوست عاصم مزید پڑھیں

دانش تیمور

میاں بیوی کا رشتہ اعتماد ،محبت اور باہمی تعاون سے پھلتا پھولتا ہے، دانش تیمور

لاہور( لاہورنامہ)ناموراداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ اعتماد ،محبت اورباہمی تعاون سے پھلتا پھولتا ہے ،یہ رشتہ اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ ذرا سی غلط فہمیوں پر اسے کوئی نقصان نہ پہنچے اورجس حدتک ممکن مزید پڑھیں