زرتاج گل

نون لیگ کا منفی پروپیگنڈا، بی آر ٹی پشاور لاہور میٹرو بس منصوبے کی طرح نہیں، زرتاج گل

پشاور (لاہورنامہ) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ نون والے بی آر ٹی منصوبے پر منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں، بی آر ٹی پشاور لاہور میٹرو بس منصوبے کی طرح نہیں، یہ منصوبہ کرپشن سے مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

حکومتی وزیر کا نوازشریف اور ذوالفقار بھٹو کے بارے میں بیان شرمناک ہے، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ حکومتی وزیر کا نوازشریف اور ذوالفقار بھٹو کے بارے میں بیان شرمناک ہے۔ علی امین نے شرمناک بیان عمران خان کے کہنے پر دیا ہے۔بنی گالہ اور وزیراعظم مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کفالت پروگرام کے ذریعے ابتک 1104ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(لاہورنامہ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اجرا سے اب تک کفالت پروگرام کے ذریعے مستحقین میں مجموعی طور پر11 کھرب 4 ارب (1104ارب)روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں. بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے مستحقین میں ملک مزید پڑھیں

احسن اقبال

امریکا نے اڈے مانگے یا نہیں؟وزیراعظم اور وزیرخارجہ پالیسی بیان دیں،احسن اقبال

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ فوجی اڈوں سے متعلق حکومت کوئی پالیسی بیان دے تاکہ قوم کو واضح طور پر اس معاملے کا معلوم ہو اور یہ وزیراعظم اور مزید پڑھیں

راولپنڈی سے گلگت

راولپنڈی سے گلگت جانے والے بس پر پہاڑی تودہ گرنے سے خوفناک حادثے

لوئر کوہستان(لاہورنامہ) لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں مسافر بس پر تودہ گر گیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے پٹن میں حادثہ پیش آیا، جہاں شاہراہ قراقرم پر مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد کا لینڈ ریکارڈ بھی اگست تک کمپیوٹر رائزڈ ہو جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا اصل مقصد گورننس کے ذریعے آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے، حکومت ٹیکس کی بنیاد پر کام کرتی ہے اور نتیجے میں ٹیکس دینے والوں کی خدمت مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

2 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور،این سی او سی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان نے 2 کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا، یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحتی مقامات پر جانے کے لیے ویکسین لازم قرار دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر

گلگت بلتستان کی طرح پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کریگی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی طرح پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ عثمان بزدار نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن عناصر کی جانب مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پاکستانی کسان تحریک انصاف کی آئندہ حکومت لانے میں کلیدی کردار ادا کرینگے، جمشید اقبال چیمہ

اسلام آباد/لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کی ترقی کیلئے جتنے اقدامات اٹھا رہی ہے انشا اللہ تحریک انصاف کی آئندہ حکومت لانے میں کسان اپنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

موجود مہنگائی کی اصل وجہ سابق حکومتوں کی غلط پالیسیاں ہیں: ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ آر یا پار کرنے والے آجکل این آر او کیلئے پا ئوں پکڑ رہے ہیں، مہنگائی اور بیروزگاری اپوزیشن کے ڈیروں پر ہے حکومت کیخلاف اپوزیشن مزید پڑھیں