اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان، 20 جولائی سے 22 جولائی تک بنک بند

کراچی (لاہورنامہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔ عیدالاضحی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر

معیشت مضبوط ہورہی ہے، کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شب و روزمحنت کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سےٹیک آف کرچکا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ معیشت مضبوط ہورہی ہے، اور کاروباری سرگرمیوں مزید پڑھیں

عمران خان

افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی نا انصافی ہے،عمران خان

تاشقند (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں،افغانستان میں گڑبڑ سے جو ملک سب سے زیادہ متاثر ہوگا، پاکستان مزید پڑھیں

سرونگ اسکولز

سرونگ اسکولز کے وفد کی گور نر پنجا ب سے ملا قا ت، مسا ئل پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہورنامہ)سرونگ اسکولز الائنس پاکستان کے وفد نے گورنر پنجاب کی دعوت پر گورنر ہاوس میں چودھری محمد سرور سے ملاقات کی،چیئرمین قاضی نعیم انجم ، صدر میاں رضاالرحمان ملاقات میں شریک ہوئے . جبکہ سیکرٹری جنرل جاوید نور تامبرا ذاتی مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم وقت کی اہم ضرورت، دھاندلی ختم کر دے گی، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس سے دھاندلی کے الزامات ، امکانات اور خدشات کافی حد تک ختم ہو سکتے مزید پڑھیں