قومی صحت کارڈ

وزیر صحت نے سیکرٹری سمیت افسران وملازمین میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کئے

لاہور(لاہورنامہ )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی سمیت محکمہ کے تمام افسران وملازمین میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کئے۔ اس موقع پر محکمہ کے افسران وملازمین کی کثیرتعدادموجودتھی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے مزید پڑھیں

محسن لغاری

وزیر آبپاشی محسن لغاری لاہور نہر پر بھل صفائی کا معائنہ

لاہور(لاہورنامہ) وزیر آبپاشی محسن لغاری نے لاہور نہر پر بھل صفائی کا معائنہ کیا۔ چیف انجینئر لاہور حبیب اللہ بودلہ اور سپرنٹنڈنگ انجینئر راشد منہاس نے وزیر آبپاشی کو محمکہ میں جاری آبپاشی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔

فواد چوہدری

مریم نواز کی باتوں پر اب تو بچے بھی ہنستے ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتوں پر اب ان بچے بھی ہنستے ہیں ،ہم الیکٹورل ریفارمز، چیئرمین نیب کی تقرری اور عدلیہ ترامیم پر اپوزیشن کے ساتھ مل کر آگے مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ

پاکستان اور برطانیہ کا دو طرفہ معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاک برطانیہ دو طرفہ معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے اور جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے دونوں ممالک کے مشترکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

عدم اعتماد کے بغیر ہی حکومت گرا کر دکھائیں گے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے بغیرحکومت گراکردکھائیں گے،میری حکمت عملی کا انتظارکیا جائے، ہم جمہوری لوگ ہیں جمہوری طریقے استعمال کریں گے. چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کیلئے نمبر مزید پڑھیں

شہباز گل

عدالتوں سے مفرور احتساب کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش میں ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل درباری اداروں کو دھمکانا بند کریں، عدالتوں سے مفرور احتساب کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش میں ہیں۔ منگل کو شاہد خاقان عباسی کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مریم صفدر کو اپنی کرپشن اور لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہو گا، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر ہارے ہوئے قافلے کا حصہ ہیں، یہ 7 بار لانگ مارچ کر چکے ،آراور پار کرنے والے اب خوار ہو رہے ہیں. نواز شریف مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیر اعظم کی ایمانداری پر مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے، گورنر پنجاب

لاہور( لاہورنامہ)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان سے ملاقات کی جس میں سیاسی وحکومتی اموراورگلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور مزید پڑھیں

حسان خاور

انکوائری کمیٹی کے فیصلےکے بعد سانحہ مری کے ذمہ داران کو سزا دی جائیگی، حسان خاور

لاہور( لاہورنامہ)معاونِ خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ اگر ملک چھوڑ کر لندن فرار ہونے. سارے صوبے کے ترقیاتی فنڈز اپنے پسندیدہ شہروں پر لگانے، حکومت میں رہتے ہونے اپنے مزید پڑھیں

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پولو چیمپئن شپ 2022ء کا انقعاد

لاہور (لاہورنامہ) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام گوبیز پینٹس تھرڈ انڈر 19 جونیئر پولو چیمپئن شپ 2022ء کے دوسرے دن ریمنگٹن جے پی ایف پولو ٹیم نے گوبیز پینٹس پولو ٹیم کو 17-2 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ابھرتے مزید پڑھیں