جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں

لاہور میں جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈائون

لاہور(لاہورنامہ)جعلی، فینسی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹوں کے خلاف آج سے کریک ڈائون کا آغاز ہوگا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے مطابق جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف مقدمات درج ہوں گے ۔ گزشتہ ایک ہفتے سے مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن

سکول کے بچوں کیلئے، 50 فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد

لاہور( لاہورنامہ)سرکاری ونجی سکولز میں کورونا ایس او پیز کے تحت پہلی سے چھٹی جماعت تک بچوں کی 50فیصد حاضری کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کیا گیا. 50 فیصد حاضری کے تحت نوٹیفکیشن پر31 جنوری تک عملدرآمد کروایا جائے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا نیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ، درخواست واپس لے لی

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگرمل ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بریت کی درخواست واپس لے لی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے بریت کی درخواست مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد اور یوریا نہ دینا حکمرانوں کی بھونڈی سازش ہے، قمر زمان کائرہ

اوکاڑہ (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر آج سیاستدان جمہوریت کا راگ لاپتے ہیں تو صرف پی پی پی کی وجہ سے۔ کیونکہ جمہورت کے درخت کوجنہوں نے خون دیا ہے تو وہ مزید پڑھیں

عارف علوی

ملک میں پانی کے بہتر انتظام کیلئے جامع حل اختیار کرنے کی اہم ضرورت ہے ،عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کے بہتر انتظام کیلئے جامع حل اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی آبادی کی وجہ سے فی کس پانی کی دستیابی میں مزید پڑھیں

حماد اظہر

جاپانی سفیر کی حماد اظہر سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر حماد اظہر سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کے جاپان کے ساتھ بہترین مزید پڑھیں

اسدعمر

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی وراثتی پارٹیاں ہیں،وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے،اسدعمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، حکومت کے جانے کی خبریں چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں۔ اسد عمر نے کہاکہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کو عملی جامہ پہنانے اور درکار آئینی ترمیم کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کر لیا۔ وزیر خارجہ کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مزید پڑھیں

رانا شمیم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کر دی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر تے صحافیوں کے خلاف کارروائی موخر کردی . جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ عدالت مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید

اومی کرون کے پھیلاؤ کا خطرہ، جنرل ہسپتال میں مفت ویکسی نیشن جاری، پروفیسر الفرید

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے پاکستان میں اومی کرون وائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال مزید پڑھیں