بلاول بھٹو زر داری

ہم آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آئین پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ ثابت کرے کہ آئین محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

صدر کا وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کو نگراں وزیر اعظم کی تجویز کے لیے خط

اسلام آباد (لاہورنامہ) 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے تحلیل کیے جانے کے پیش نظر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کو نگراں وزیر اعظم کے لیے موزوں مزید پڑھیں

زکوٰة کٹوتی

زکوٰة کٹوتی کی وجہ سے آج تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں زکوٰة کٹوتی کی وجہ سے پیر کو تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے رواں ہجری سال زکوٰة کا مزید پڑھیں

روزہ رکھنے پر پابندی

پی آئی اے کادوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد

کراچی(لاہورنامہ) قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے کریو ممبرز کے دورانِ فلائٹ روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں

فواد چوھدری

شہباز شریف اسلام آباد میں گھومنے کی بجائے عدالت جائیں، فواد چوھدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہونے کے بجائے اسلام آباد میں مٹر گشت کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف عدالت کو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عمران خاں عدم اعتماد کا سامنا کریں ،شکست ہو تو گھر جائیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہاہے کہ وزیراعظم جمہوری وزیراعظم کے طور پر عدم اعتماد کا سامنا کریں ،شکست ہو تو گھر جائیں. عثمان بزدار سے ہمددریاں ہیں مگر ان کو کرپٹ حکومت کا حساب دینا ہوگا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب آپ شکست خوردہ شخص ہیں، عوام کو دکھانے کیلئے کچھ نہیں ،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ شکست خوردہ شخص ہیں ، آپ کے پاس لوٹ مار ، غنڈہ گردی کے علاوہ عوام مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سی پیک پاکستان کیلئے ٹرننگ پوائنٹ، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کیلئے بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہوگا، بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا تشویش کا باعث ہے، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، عطاء اللہ تارڑ

لاہور (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے سیکرٹری مزید پڑھیں

اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار

ماہ رمضان میں،پنجاب بھر میں اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار جاری

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب میں محکمہ خصوصی تعلیم کی جانب سے ماہ رمضان کیلئے اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، جس کے تحت اسکول و کالجز صبح 8بجے کھلیں گے اور دوپہر 12بجے چھٹی ہوگی. جمعہ کے روز مزید پڑھیں