خواجہ سعد رفیق

اگلے وزیراعلی پنجاب، حمزہ شہباز ہی ہونگے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اگلے وزیراعلی پنجاب ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ مزید پڑھیں

اسد عمر

شہباز شریف صاحب یہ قوم بھکاری نہیں، اشرافیہ کا ایک بڑاحصہ ضرور بے ضمیر ہے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، البتہ اس قوم کی اشرافیہ کا ایک بڑاحصہ ضرور بے ضمیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ہماری حکومت کے امیدوار پرویز الہی ضرور کامیاب ہو نگے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرویز الہی ضرور کامیاب ہو نگے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہماری حکومت کے امیدوار پرویز الہی کامیاب ہو نگے جبکہ ہمارے اتحادی پچھلے ساڑھے تین سال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں پا کستان اور چین کی عدم مساوات کے خا تمہ سے متعلق قرارداد منظور

اقوام متحدہ(لاہورنامہ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس میں چین، پاکستان، مصر، جنوبی افریقہ اور بولیویا سمیت 66 ممالک کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے فروغ اور تحفظ مزید پڑھیں

حفاظتی امور

چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کے حادثے کے بعد حفاظتی امور کو یقنی بنایا جائے ،شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کےایم یو 5735 طیارے کے "3.21” فلائٹ حادثے کے بعد، صدر شی جن پھنگ نے فوری طور پر اہم ہدایات دیں، جس میں بچاؤ اور دیگر امدادی سرگرمیوں کو منظم کرنے اور بعدازاں امور سے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین

امریکہ کی قیادت میں نیٹو کی توسیع روس اور یوکرین کے تنازع کی بنیادی وجہ ہے

واشنگٹن(لاہورنامہ) الینوائے یونیورسٹی میں بین الاقوامی قانون کے پروفیسر فرانسس اے بوئل نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں نیٹو کی توسیع روس اور یوکرین کے تنازع کی بنیادی وجہ ہے۔ ایک بیان میں بوئل نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

افراتفری پھیلانا بند کرے

امریکہ دنیا میں افراتفری پھیلانا بند کرے،یوکرین میں ابھی بھی ہتھیار بھیج رہا ہے

بیجنگ (لاہورنامہ) سویڈن میں اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے حال ہی میں عالمی ہتھیاروں کی فروخت کے رجحانات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے . جس کے مطابق 2012 سے 2016 تک کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ہمارا ہوم ورک او ر نمبرز پورے ہیں، جیت ہماری ہی ہو گی، حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارا ہوم ورک او ر نمبرز پورے ہیں ،اللہ کی ذات سے بڑی امید ہے کہ لوگوں کے ذہن میں جتنے نمبرز ہیں متحدہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

غیرملکی سازش میں ملوث لوگوں پر غداری کے مقدمے کیے جائیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے. فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، وہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار نےوزیر اعظم کو استعفیٰ دے کر پرویز الٰہی کو ماموں بنایا ،عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو دے کر پرویز الٰہی کو بتانا چاہتے ہیں انہیں ماموں بنایا گیا ہے . پرویز الٰہی مزید پڑھیں