شیری رحمان, شدیدگرمی

جنوبی ایشیا کو اس سال شدیدگرمی کی لہر کا سامنا ہے، شیری رحمان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ہیٹ ویو سے متعلق اپنے جاری مزید پڑھیں

شہباز گل

مریم نواز نےتو رمضان میں بھی شر پھیلانے کا این او سی لیا ہوا ہے، شہباز گل

اسلام آ باد (لاہورنامہ ) سابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز نے رمضان میں شر پھیلانے کا این او سی لیا ہوا ہے۔ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پنجاب اسمبلی حملہ شہباز شریف اور حمزہ نے کرایا، عثمان بزدار آج بھی وزیراعلی ہیں،پرویز الٰہی

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا الیکشن ہوا ہی نہیں، عثمان بزدار آج بھی وزیراعلی ہیں، پنجاب اسمبلی میں حملہ شہباز اور حمزہ نے کروایا، پنجاب میں کوئی آئینی بحران نہیں، پنجاب مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

عمر سرفراز چیمہ گورنر کے عہدے پر رہنے کے مزید اہل نہیں، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر کے عہدے پر رہنے کے مزید اہل نہیں رہے ہیں۔ صدر کے بعد گورنر پنجاب نے بھی عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑادی ہیں۔پاکستان کا مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی

امن کے دشمن عبرت ناک انجام سے دوچار ہوں گے، چینی میڈ یا

بیجنگ (لاہور نامہ) چینی مید یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ 26 اپریل کے روز پاکستان میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس یونیورسٹی کیمپس میں دہشت گردانہ حملے کا شکار ہوئی۔ اس خودکش حملے مزید پڑھیں

چین میں ملیریا

آرٹیمیسینن چین میں ملیریا کے خلاف دریافت ہونے والی پہلی موثر دوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (لاہور نامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے ملیریا کی دوا آرٹیمیسینن متعارف کروائے جانے کی 50ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ بین الاقوامی فورم کو مبارکباد دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ آرٹیمیسینن چین میں ملیریا کے خلاف دریافت ہونے مزید پڑھیں

چین، ہائی ٹیک

چین، ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے منافع میں سال بہ سال 3.8 فیصد اضافہ

بیجنگ (لاہور نامہ)چین کےقومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پہلی سہ ماہی میں، چین کی ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے منافع میں سال بہ سال 3.8 فیصد اضافہ ہوا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

چینی ریاستی کونسل

مسئلہ تا ئیوان میں کسی کو بیرونی مدا خلت کی ا جازت نہیں ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (لاہور نامہ)چین کے ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے کہا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ مکمل طور پر چین کا اندرونی معاملہ ہے، اور اس میں کسی بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں ہے، تائیوان کا مسئلہ بنیادی مزید پڑھیں

انسانی حقوق

چین کا کرا چی حملے با رے پا کستان کے ساتھ شد ید تحفظات کا اظہار

بیجنگ (لاہور نامہ) چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان آہنی دوستی اٹوٹ ہے ، چین پاکستان باہمی اعتماد و تعاون اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مزید پڑھیں