عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کیلئے ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر

لاہور(لاہورنامہ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر کی مزید پڑھیں

مسافروں کی سہولت

عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کے لئے کراچی سے 2 خصوصی ٹرین چلائی جائیں گی ۔ ایک سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔پہلی ٹرین 29 اپریل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع

لاہور( لاہورنامہ) لاہور کی سپیشل سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اورنو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کردی ۔ لاہورکی سپیشل سنٹرل کورٹ میں شہباز شریف اورحمزہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب خود یا کسی کے ذریعے وزیر اعلیٰ سے حلف کی کارروائی مکمل کرائیں،

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب آج ( جمعرات ) تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

مجاہد عبد الرسو ل

روزہ بندہ مومن کی ڈھال ہے جو اسے گناہوں سے بچاتا ہے، مجاہد عبد الرسو ل

لا ہور(لاہورنامہ) سنی تحریک مغل پورہ یو نٹ کے زیراہتمام نیو میا ں آ ٹو شاپ پر پار ٹی رہنما ئو ں کے اعزاز میں افطار پار ٹی کااہتمام کیا گیا. جس میں کرامت علی ٹھیکیدار،میا ں عثمان ،میاں نومی،میاں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں تربیت اساتذہ کے مختلف پروگرامزکے داخلے9مئی تک جاری رہیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2022ء میں پیش کئے گئے تربیت اساتذ کے مختلف پروگرامزکے داخلے 9مئی تک جاری ہیں، اِن پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ایم اے ایجوکیشن، ایک سالہ ایم ایڈ ٗ مزید پڑھیں

عید الفطر

وفاقی حکومت کا ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو مزید پڑھیں

وین دھماکے

وزیراعظم کی جامعہ کراچی کے اندر وین دھماکے کی شدید مذمت، رنج وغم اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے جامعہ کراچی کے اندر وین دھماکے کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والوں کے اہل مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر کی ملاقات، دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن الفیصل الثانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی. جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

شیخ رشید

مئی کا مہینہ ہنگامہ خیز ہوگا، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد اگلا مہینہ مئی کا ہنگامہ خیز ہوگا،استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں، مسائل کا واحد حل الیکشن ہے۔ شیخ رشید نے مزید پڑھیں