حماد اظہر

اس وقت معیشت ہر گزرتے دن کے ساتھ تباہی کی طرف جارہی ہے، حماد اظہر

اسلام آ باد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ معیشت ہر گزرتے دن کے ساتھ تباہی کی طرف جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں حماد اظہر نے مزید پڑھیں

مریم نواز

پاک فوج کا سربراہ بے داغ اور اچھی شہرت کا حامل ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک فوج کا سربراہ ایسا انسان ہونا چاہیے جو ہر قسم کی تنقید، شک و شبہ، اچھی شہرت کا حامل اور غلطیوں سے پاک مزید پڑھیں

چین-پاک دوستی

پاکستانی حکومت ، چین-پاک دوستی کی محافظ ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اوروزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی. جس میں وانگ ای نےاس بات پر زور دیا کہ چین، پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو مزید پڑھیں

بلا ول بھٹو

پاکستان گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا شراکت دار ہے ، وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

اقوام متحدہ (لاہورنامہ) نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں "گروپ آف فرینڈز آف دی گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو” کی اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے ۔ جمعرات کے روز میڈ یا رپورٹس کے مطا بق اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

مختصر ترین مدت

چین، مختصر ترین مدت میں کم ترین سماجی قیمت ادا کرتے ہوئے وبا پر قابو پائے گا ، چاؤ لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین کی "ڈائنیمک زیرو-کووڈ "پالیسی کا مقصد ،کم ترین سماجی قیمت پر مختصر ترین مدت میں وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانا اور عوام کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

نواز،زرداری سب کی سیاست صرف عمران خان کے گردگھوم رہی ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ لیگیوں کی مفرورشخص سے مشاورت کیلئے با جماعت لندن یاترا نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی یاد تازہ کر دی . نوازشریف اورآصف زرداری سمیت مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

آئینی وزیراعلی کی بحالی کیلئے ہم سب کو آواز اٹھانا ہوگی،عمر سرفراز چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے آئینی وزیراعلی کی بحالی اور سرکاری وسائل پر قبضہ چھڑانے کیلئے آواز اٹھانی ہوگی۔ عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ فوری الیکشن اب واحد حل ہے تاکہ عوامی نمائندے آئینی مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کا وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوردیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اسپیشل جج سنیٹرل اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے مزید پڑھیں