بابوسر ٹاپ

بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

گلگت(لاہورنامہ)برف باری کے باعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، شاہراہ بابوسر مزید پڑھیں

ترقی و خوشحالی, شہباز شریف

کراچی کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور تعاون کریں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کو سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم کو کراچی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات اسمبلی میں لائیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خورشید شاہ نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آبا د(لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پولیو کیسز کی دریافت تشویش ناک ہے،تمام صوبائی حکومتیں انسداد پولیو مہم پر بھرپور توجہ دیں. پولیو کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

شہباز شریف

غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلی نہیں رہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز آئینی طور پر وزیر اعلی نہیں رہے ،افسوس کہ حمزہ شہباز کی وزارت اعلی عامر لیاقت مزید پڑھیں

ذوالفقار علی زلفی

الحمراء اپنے ہر شعبہ میں جدید خطوط پر استوار ہو رہا ہے، ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں نے صدارت کی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اہم امور پر بریف کیا۔ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں نے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

مزدور کارڈ

مزدور کارڈ، سندھ حکومت اور نادرا کے درمیان معاہدہ ، سعید غنی

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ کا انتخاب کیا ہے.سندھ حکومت کے اربوں روپے عدالتوں میں پڑے ہیں. پیسہ ہمارے پاس آئے گا توغریبوں پرخرچ کریں گے، پیپلزپارٹی نے مزید پڑھیں

عمران خان

اس وقت قوم سیاسی، معاشی اور معاشرتی غلامی کی زنجیریں توڑنے کیلئے تیار ہے،عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سیاسی، معاشی اور معاشرتی غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے تیار ہے.اشرافیہ نے قوم کو بے سمت کر دیا اور بیرونی آقاوں کی غلامی میں جکڑ دیا مزید پڑھیں