جنگ بندی

چین کا یوکرین تنازعہ میں جنگ بندی اور خواتین اور بچوں کے تحفظ پر زور

بیجنگ (لاہورنامہ) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں یوکرین تنازعہ کے تناظر میں جنسی تشدد اور انسانی اسمگلنگ کے معاملے پر  بحث کے دوران   نشاندہی کی کہ صرف جنگ مزید پڑھیں

،حسان خاور

شہباز حکومت میں پیٹرول 60 روپے مہنگا ، ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا،حسان خاور

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پیٹرول شہباز حکومت میں 60 روپے مہنگا ہوا اور ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے. جون کے دوسرے ہفتے میں مون سون مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی

پاکستان اور جرمنی کا تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان اور جرمنی کا تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جرمنی پاکستان کا بڑا تجارتی شراکت دار اور ساتواں بڑا انویسٹر ہے. گذشتہ مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزارت ریلوے نے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرائے بڑھانے کی تجویز مسترد کردی گئی ہے، اس سے قبل مسافر ٹرینوں کیلئے 15 فیصد کرائے مزید پڑھیں

غیرقانونی شکارکی

پنجاب بھرمیں غیرقانونی شکارکی روک تھام کیلئے محکمہ جنگلی حیات کی کارروائیاں

لاہور (لاہورنامہ) سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کیپٹن(ر) محمد ظفراقبال کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب کا ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب ملک ثناء اللہ خان کی زیر قیادت پنجاب مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے اسی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی معاونت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں اس وقت معاشی فسادات کا خطرہ بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی فسادات کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز,

عوام کو مشکل وقت میں ریلیف دینے کیلئے آٹے پرسبسڈی دے رہے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ منشیات کے خلاف موثر اورمنظم مہم چلانے کی ہدایت دیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کو مشکل مزید پڑھیں