پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں تعینات ڈی ایس پی منصور الحسن کا تبادلہ

لاہور (لاہور نامہ) پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں تعینات ڈی ایس پی منصور الحسن کا تبادلہ کردیا گیا ۔ڈی ایس پی منصور الحسن گزشتہ 6سال سے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ ڈی ایس پی منصور الحسن مزید پڑھیں

جانز ہوپکنز یونیورسٹی

آئی پی ایچ اور جانز ہوپکنز یونیورسٹی افلییٹ کے تعاون سے ٹریننگ کورسز مکمل

لاہور (لاہورنامہ) جانز ہوپکنز یونیورسٹی (jhpiego) کے تعاون سے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں پراونشل لیول کے سینئر لیب اسٹاف ماسٹر ٹرینرز کورسز پایہ تکمیل کو پہنچ گئے. تربیتی کورس کو تین بیچز میں تقسیم کیا گیا جس میں صوبے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کےپیکیج پر گلگت بلتستان میں بھی عمل ہوگا ، قمر زمان کائرہ

گلگت(لاہورنامہ)وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جس پیکج کا علان پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کے لیے کیا گیا اسی پیکج پر گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

سیلابی پانی ذخیرہ

سندھ اور بلوچستان میں سیلابی پانی ذخیرہ کرنے کیلئےڈیم کی ضرورت ہے ، عارف علوی

ملتان(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ سندھ اور بلوچستان میں ڈیلے ایکشن ڈیم اورآبی ذخائربنانے کی ضرورت ہے تاکہ سیلابی پانی کو ذخیرہ کیاجاسکے اوربوقت ضرورت استعمال میں لایاجاسکے . سیلاب یا دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے کسانوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شوکت ترین نے عمران خان کی مشاورت سے کالز کیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ)ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ واضح ثبوت ہیں کہ شوکت ترین نے عمران خان کی مشاورت سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کو کالز کیں. جب ملک ڈوب رہا تھا یہ پاکستان مزید پڑھیں

فیاض الحسن

عمران خان کو سیاسی میدان میں شکست دینا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے، فیاض الحسن

لاہور(لاہورنامہ)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت عمران خان پر غیر قانونی مقدمات بنا رہی ہے۔دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات بنا کر حکمران عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ امپورٹڈ حکومت عمران خان پر مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ایم ڈی واسا کا میاں اسلم اقبال کو سیلاب زدگان کے لئے 11ملین روپے کا چیک پیش کیا

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں اسلم اقبال سے ایم ڈی واسا غفران احمد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ ایم ڈی واسا نے صوبائی وزیر کو سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ادارے کی جانب سے 11ملین مزید پڑھیں

امریکی افواج کے انخلا

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کو ایک برس مکمل ,قومی تعطیل کا اعلان

کابل (لاہورنامہ)امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر افغان عبوری حکومت نے اعلان کیا کہ اس دن قومی تعطیل ہو گی۔ اسی روز کابل کے شہریوں نے باہر نکل کر پرجوش انداز میں مزید پڑھیں

سروس ٹریڈ فیئر

چین کا سروس ٹریڈ فیئر ، بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی تعاون کا اہم پلیٹ فارم

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کا بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلہ2022 31 اگست سے بیجنگ میں شروع ہو چکا ہے۔رواں سال میلے کے دوران خدماتی شعبے میں تعاون و ترقی اور سبز اختراع کے حامل مستقبل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ مزید پڑھیں