وزیرخارجہ

چینی وزیرخارجہ کا برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کو مبارک باد

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے نو منتخب وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

خزاں فیسٹیول گالا2022

چائنا میڈیا گروپ کی وسط خزاں فیسٹیول گالا2022 کی خصوصی نشریات

بیجنگ (لاہورنامہ) چائنا میڈیا گروپ نے وسط خزاں فیسٹیول گالا2022 کی خصوصی نشریات پیش کی ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے جدید تصور کی پاسداری کرتے ہوئے، رواں سال کے وسط خزاں فیسٹیول گالا میں جذباتی فنکارانہ اظہار، گہری ثقافتی یک مزید پڑھیں

ہوپ پروجیکٹ

ہوپ پروجیکٹ نے لاتعداد بچوں کو قابل بنایا ہے جنہوں نے اسکول چھوڑ دیا

بیجنگ (لاہورنامہ) 1991میں، ایک فوٹو جرنلسٹ صوبہ آنہوئی کی جین زائی کاؤنٹی آیا۔ اس نے "میں اسکول جانا چاہتا ہوں” کے عنوان ایک تصویر لی جس نے لوگوں کی توجہ اسکول سے باہر بچوں کی جانب مبذول کرائی اور غربت مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کا اضافہ

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے366روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے234روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب بھر میں آئندہ 4 روز تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(لاہورنامہ)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے چار روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی پر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں،مغربی ہوائوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

فلڈ ریلیف فنڈ

بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم کو فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے چیک پیش کیا

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور وزارت خارجہ کی جانب سے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ یہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ریاست کی طاقت اور عوام کی طاقت آمنے سامنے ہیں، شیخ رشید

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان، قوم کا امتحان ہے،سامراجی پالیسیاں آرہی ہیں لیکن ڈالر نہیں آرہے،ڈالر کے ذخائر اب بھی منفی ہیں۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں