چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی کا صحت کے میدان میں بڑا اقدام جناح ہسپتال لاہور اور نشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف کی منظوری

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے جناح ہسپتال لاہور اور نشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ سائبر نائف ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر اوردیگر پیچیدہ امراض کا مفت علاج کیاجائے گا۔سائبر نائف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

احسن اقبال

سی پیک منصوبہ پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن چکا ہے، احسن اقبال

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک، پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن گیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں ایک بھی صنعتی زون بھی مکمل نہیں ہو سکا،وزیر مزید پڑھیں

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) الحمراء آرٹس کونسل نوجوانوں کو فنون لطیفہ کے شعبے میں بھرپور مواقع فراہم کرنے والا صف اول کا ادارہ بن چکا ہے،وائس آف پنجاب کے آڈیشن کے لئے تمام تیاریاں میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

زراعت ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ زراعت ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ حکومت کی جانب کسانوں کے لیے 18سوا رب روپے کا ”کسان پیکیج“ ناکافی ہے۔ مزید پڑھیں